میں ریاست پاکستان سےعہد کرتا ہوں کے میں ہر اس شخص یا ادارہ، خواہ اندرونی یا بیرونی، جو اس ملک کیخلاف کام کرے گا یا خونریزی کی بات کرے، یا اسکے قانون کو توڑیگا، اُس کے خلاف ریاست پاکستان کے ہر اچھے اقدام کے ساتھ کھڑا رہوں گا، میں پاکستان کا شہری اسکا مالک اسکی بقا کا حتمی ضامن 🇵🇰
صدر آصف زرداری ٹھٹھہ پہنچے ہیں، مقامی دوستوں سے پتہ کیا تو پتہ چلا یہ ٹھٹھہ شہر کی ویڈیو ہے اور غالباً مرکزی بازار ہے۔ سڑکوں کی حالت دیکھیں، استغفار، 18 سال حکمرانی کے بعد یہ حال ہے۔ ایمرجنسی تو یہاں لگانی چاہیے تھی
سندھ حکومت کے سربراہ مراد علی شاہ اور ان کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے ایک #گرینڈ_پلان جو ریاست پاکستان کے سربراہ آصف علی زرداری کی منظوری سے کراچی میں ایک طویل عرصے سے جاری کر رکھا ہے جس میں بد مست واٹر باؤزر، ریتی بجری کے ڈمپرز بلاتفریق کراچی کی عوام کو کچلتے ہوے دندناتے پھرتے ہیں۔
اس کی تصدیق اس وقت ہوتی ہے جب ان نوے کے چلتے پھرتے سوداگروں کے گرو گھنٹال لیاقت محسود کو سندھ اسمبلی نے ایوان میں بلا کر وزیر اعلیٰ سندھ کی موجودگی میں ان کی گرانقدر خدمات پر کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر استقبال کر کے دیا۔
ہم اہلیان کراچی اس طرح سے بنا مانگے موت بانٹنے پر ریاست پاکستان کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ۔
پاکستان زندہ باد @PakPMO
جئے بھٹو @PPP_Org
جب آئیگا عمران @PTIofficial
میاں دے نعرے وجن گے @pmln_org
پاک فوج زندہ باد @OfficialDGISPR
یہ جو ہمارے چنوں میں ہیں جن کو ممیر لگایا ہوا ہے یہ فارم 47 فارم 47 کہتے رہتے ہیں میں نے اج ان کو باغور دیکھا کافی دیر ان کی حرکات سکناچ اور شکل پہ دیکھا وہ میرے دلماغ میں خیال ایا ہے کیا یہ فارم 69 😜😜پہ تو نہیں ائے ہوئے۔
آج سٹی کورٹ میں کسی کیس کے سلسلے میں عدالت آئی ہوئی خواتین کو سندھودیشی خواتین وکلاء نے اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ ان خواتین کے منہ سے خون جاری ہو گیا اور وہ خواتین بیہوش ہوگئیں
ان وکیلوں کا ذوال نزدیک ہے۔ان شاء اللّه ❤️🙌