جب کوئی شخص آپ کی زندگی کے لیے ٹھیک نہ ہو تو اللّٰہ پاک بار بار اسے آپ کو تکلیف دینے کا سبب بناتا ہے تاکہ آپ اتنے مضبوط ہوجائیں کہ اسے چھوڑ سکیں اور اُسے زندگی سے نکال سکیں۔۔۔!!
🖤🤍🖤
@ImranKhanPTI Sir !
Hum pehle bhi Mehmood Khaan k Wazir aala banne pr Nakhush thy hum Kpk wala chahte the k @AtifKhanpti Wazir e aala kpk ban jai liken aaj situation hamre samne h..
#
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
علی محمد خان بہادری کی علامت بن چکا ہے ہمیشہ تہذیب اور شائستگی سے بات کرنے والا انسان ہے۔ 10 مئی سے 7 بار بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا جاچکا ہے۔
تمام پولیس مقدمات ختم ہوئے تو علی محمد جیسے ایماندار شخص جس نے خواب میں بھی حرام کی ایک پائی کا نہیں سوچا ہو گا اسکو اینٹی کرپشن نے جعلی مقدمات میں گرفتار کیا ہوا ہے