خدیجہ پیر جان اور صفیہ عبد الخالق نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں قریبی رشتہ داروں نے بہلا پھسلا کر کالعدم تنظیم میں شامل کیا، جس پر انہیں شدید پچھتاوا ہے۔
نوجوان نسل، بالخصوص لڑکیاں، ان جھوٹے وعدوں اور فریب میں نہ آئیں۔
#Mastung#Khidmat#DGISPR#خدمت_خلق
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے رہائشی عبداللہ جان ترین کا اپنے لاپتہ بیٹے احسن اللہ کی کسی بھی کالعدم تنظیم یا امن دشمن سرگرمی میں ممکنہ شمولیت پر اظہارِ لاتعلقی!
انہوں نے واضح کیا کہ ان کا خاندان کسی بھی غیر قانونی فعل کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
#Mastung#Khidmat#DGISPR#خدمت_خلق
سیکیورٹی فورسز کا مستونگ کے علاقہ کوہ ماران میں انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن!
5 سے 6 دہشت گرد ہلاک اور ان کے زیر استعمال 2 موٹر سائیکلیں مکمل تباہ۔
بلوچستان میں امن کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی!
#Mastung#Khidmat#DGISPR#خدمت_خلق
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ کے دور دراز علاقوں میں مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم!
اس فلاحی اقدام سے 12 متاثرہ خاندان مستفید ہوئے۔ مقامی آبادی کا عوام دوست معاونت پر خراجِ تحسین۔
#Mastung#Khidmat#DGISPR#خدمت_خلق
خیبر پختونخوا امن و امان کے سنگین مسائل کا شکار اور کوہاٹ جیسے سانحات پر لہو لہان ہے،لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سی ایم ہاؤس کے ایئرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاریوں میں مصروف ہیں!
کیا عوامی تحفظ کے بجائے سیاسی جلسے ان کی پہلی ترجیح ہیں؟
#خارجی_دشمنان_اسلام
کوہاٹ میں دہشت گردی کے واقعے پر چھٹی کے باوجود فوری فرض کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے پولیس لائنز پہنچ کر دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے بہادر جوان کو سلام!
#خارجی_دشمنان_اسلام
Major General Adil Iftikhar Warraich GOC 7 Div Miranshah, visited the CTD training camp in North Waziristan
The GOC commended the personnel for their discipline, courage and professional skills and reaffirmed Pakistan Army and CTD’s commitment to defeating terrorism and ensuring lasting peace in the region and beyond
Pakistan Hamesha Zindabad
علاقے میں باہمی اعتماد کی فضا کو پروان چڑھانے کے لیے ایف سی بلوچستان نارتھ نے ضلع دکی کے معززین کے ساتھ ایک مؤثر جرگے کا انعقاد کیا۔ اس ملاقات کا محور مقامی آبادی کے ساتھ قریبی رابطے استوار کرنا تھا۔
#BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
گورنمنٹس گرلز ڈگری کالج چمن میں نئے آئی ٹی سینٹر کے قیام سے طالبات کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ویب ڈویلپمنٹ جیسے جدید ہنر سیکھنے کا شاندار موقع مل رہا ہے۔ یہ قدم خطے کے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنانے کی جانب ایک بڑا سنگ میل ہے۔
#BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے تسلسل میں چمن کا نیا آئی ٹی سینٹر طلبہ کو جدید ہنر اور روزگار کے نئے دروازے کھول کر دے رہا ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
#BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع کوہلو میں احسن اقدام!
6 خدمت مراکز کے ذریعے مقامی افراد کو 16 طبی سہولیات، موٹرسائیکل مرمت، راشن بیگز اور مفت فون کال کی سہولت فراہم کی گئی#BSDI #Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
BSDI کے فیز 1 اور 2 کے تحت 862.22 ملین روپے کے 67 ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ چمن، ژوب، پیر چھتہ اور دیگر علاقوں میں تعلیم، بنیادی ڈھانچے اور صحت کے شعبوں میں بہتری کا سفر جاری ہے۔ #BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
BSDI کے تحت 67 ترقیاتی منصوبے تقریباً مکمل ہو چکے ہیں۔ سبی کے DHQ ہسپتال میں سولر سسٹمز، جدید ویٹنگ ہالز اور تزئین و آرائش سے عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ #BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
ضلع کوہلو میں ایف سی بلوچستان نارتھ کے زیر اہتمام بلوچستان ڈویلپمنٹ آگاہی ورکشاپ میں سماجی و معاشی ترقی، تعلیم، غربت، بنیادی سہولیات اور انتظامی امور پر مفید گفتگو کی گئی، جس کا مقصد مؤثر رابطے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینا تھا۔ #BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
BSDI کے فیز 1 اور 2 کے تحت 862.22 ملین روپے کے 67 ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ چمن، ژوب، پیر چھتہ اور دیگر علاقوں میں تعلیم، صحت، آئی ٹی سینٹرز اور بنیادی ڈھانچے کے ذریعے عوامی سہولیات بہتر بنائی جا رہی ہیں۔ #BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
نئے صوبوں کا قیام ناگزیر!
انتظامی امور بہتر، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور مقامی ضروریات کے مطابق بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن، جبکہ ترقیاتی منصوبے بھی بروقت مکمل ہوں گے۔ #BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
خواتین کے خودکش بمبار بننے پر خاموشی اور BLA کی دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے صرف 'لاپتہ افراد' کے نام پر پروپیگنڈا کرنا منافقت ہے۔
یہی لوگ دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرتے ہیں اور پھر انہیں لاپتہ قرار دے کر واویلا مچاتے ہیں۔
#BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے فری میڈیکل کیمپ سے 27 افراد مستفید ہوئے۔ کیمپ میں مفت طبی معائنہ اور ضروری ادویات کی فراہمی کی گئی، تاکہ مقامی آبادی کو بنیادی طبی سہولت میسر آ سکے۔
#BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور#Chaman
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا مؤثر آپریشن، آئی ایس پی آر کے مطابق 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی امن دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
#BSDI #Chaman #Development #دہشتگردی_نامنظور
ضلع دکی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں امن و امان، مقامی ذمہ داری اور بروقت معلومات کے تبادلے کی اہمیت پر گفتگو ہوئی۔ عمائدین نے امن کے قیام، قانون کی پاسداری اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پائیدار امن کے لیے ریاستی اداروں اور مقامی آبادی کا باہمی اعتماد بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔
#BSDI #Chaman #Development #دہشتگردی_نامنظور