@OfficialShehr@Baaghiee ملک کے محافظ
ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں بند کر کے قوم کی غیرت کو للکارتے ہیں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا معمولی سی بات ھے جیسے وسکی شراب پینا حافظ جی کے نزدیک حرام نہیں ھے
قرآن کی آیات پڑھ کر جھوٹ بولنا ان کا تکیہ کلام بن چکا ھے چوروں کی سرپرستی کوئی گناہ نہیں ھے
@SenatorMushtaq@MusaratQasim یہ ملک الموت کو بھی چکمہ دے کر بھاگ جاتے ہیں زرداری صاحب نے 4 سال پہلے موت کے فرشتے سے تھوڑا سا وقت ادھار لیا تھا قوم دعائیں مانگ مانگ کر تھک گئی ھے لیکن اللہ تعالیٰ بھی ناراض ہیں دعائیں قبول نہیں کرتے
یہودی ایجنٹوں نے اسرائیلی فائر وال کے ذریعے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ھیک کیا ھوا ھے میرے ایک ھزار فالورز غالب ھو گئے ہیں عمران خان کی ٹوئٹ کو جتنی بار لائیک کریں لائک ختم ھو جاتا ھے
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
گلگت بلتستان کے عوام کی آواز کو بندوق کے زور پر دبانے کی کوشش ھو رھی ھے اور آزاد کشمیر میں بھی یزید برگیڈیئر فائق سے خون کی ھولی کھیلنے کی تیاری کر چکا ھے جس کے بھیانک نتائج نکلیں گے اور بدمعاشی کے ذریعے گلگت بلتستان اور کشمیری عوام کو محکوم بنانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں
@QasimKhanSuri کرپشن کے بادشاہ کا استقبال ھو رھا ھے جو کہتا ھے مجھے کیوں نکالا اور جب ملک لوٹنے اپنی نسلوں کو سدھارنے اور یورپ میں پراپرٹیز بنانے کا خناس ذھن میں آتا ھے تو ساری بیماریاں دور ھو جاتی ہیں کتے 🐶 کا بلڈ ٹیسٹ نارمل ھو جاتا ھے نکالنے والوں کے تلوے چاٹنا شروع کر دیتا ھے
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
آج جب میں، سلمان اکرم راجہ، شوکت بسرا گلگت بلتستان پہنچے تو انتظامیہ نے ہمیں اندر جانے سے روک دیا، پولیس کی گاڑیاں ہمیں واپس کے پی تک چھوڑ کر آئیں ، ہمیں صوبہ بدر کر دیا گیا، دوسروں کو پروٹوکول دیے جا رہے ہیں اور ہمارے ساتھ یہ رویہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ کی گفتگو۔
سازش کر لی، الیکشن پر ڈاکہ مار لیا، آئین بدل لیا، قانون بدل لیا، کورٹس کا تماشہ بنا دیا، لیکن گلگت بلتستان کی غیور عوام کے شعور کا جن ایسا ہے کہ گلی گلی میں ڈاکو ڈفر الائنس کی چارج شیٹ لیے ۸ فروری دہرانے کو تیار ہے!
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
@mmalikx7@nadeemtx یہ تصویر دنیا کو دکھانے کے لئے ھے
اصل واردات رات 10 بجے کے بعد شروع ھوتی ھے 12 بجے تک پی ٹی آئی کو سبقت حاصل ھوتی ھے اور صبح عسکری پارٹی کی حمایت یافتہ امیدوار جیت جاتے ہیں
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟