غزہ سے نکل کر رفح میں پناہ لینے والے لٹے پٹے لوگوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے درندگی سے کئی درجے اوپر کی چیز ہے۔ انسانیت کے خلاف بدترین جرائم ہیں جو کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ ہو رہے ہیں جسکو پوری دُنیا دیکھ رہی ہے۔والدین اپنے معصوم بچوں کے جسموں کے مسخ شدہ باقیات اکٹھے کر رہے ہیں۔ قیامت سی قیامت ہے!
مسلمان حکمران کب جاگیں گے؟ علماء اور سیاسی جماعتوں، سماجی تنیظیموں اور میڈیا شخصیات کو تمام قسم کے اختلافات سے بالاتر ہو کر حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے میدان میں آنا ہو گا۔یہ انسانیت کے دشمنوں کے خلاف انسانیت کے دفاع اور تحفظ کی جنگ ہے۔شہداء کی تعداد 30 ہزار تک جب کہ زخمیوں کی تعداد 70 ہزار تک پہنچ گئ ہے۔ بدترین ناکہ بندی جس میں بچوں، خواتین، زخمیوں کے لیے خوراک پانی، ادویات کی شدید قلت بھی ہے۔
مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمان، مولانا عبدالرحیم سربراہ جامعہ الرشید، مفتی طارق مسعود، مولانا فضل رحیم اشرفی سربراہ جامعہ اشرفیہ لاہور، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سربراہ جامعہ نعیمیہ لاہور، مولانا زاہد الراشدی، مولانا عبد المالک ، سربراہ رابطة المدارس، انسانی حقوق کی تنظیمیں،سیاسی جماعتوں کے سربراہان،میڈیا کے سرکردہ شخصیات مل کر کوئی لائحہ عمل بنائیں۔
#GazaGenocide
#RafahUnderAttack @MuniburRehman55@muftitaqiusmani@muftitm@Mufti_Kakakhail
پیٹرول مہنگا ہونے سے ڈاکو بھی پریشان۔
🙊😂
ڈاکو دوکان سامان لوٹ کر بھاگنے کو تھے کہ اچانک ان کی موٹرسائیکل کا پیٹرول ختم ہو گیا۔
بالآخر دھکے لگا کر موٹرسائیکل گھسیٹنے کی کوشش میں لوگوں نے ان کو پکڑنے کی تیاری پکڑ لی۔👇
عمار فاروق 19 اور 21 مئی کو دو پیپرز دے کر آیا اور ان دونوں پیپرز میں یہ صرف بابا، بابا لکھ کر آیا جس کے بعد ہم اسے ہسپتال لے گئے پھر ڈاکٹرز نے ہمیں بتایا کہ یہ کسی صدمے کا شکار ہے۔ ہم نے ڈاکٹرز کو سارا بتایا کہ کیسے پنجاب پولیس انکے گھر میں ریڈز کڑتی رہی اور کس طرح عمار کے سامنے اسکی ماں، دادی کو بالوں سے گھسیٹ کر لے جاتے رہے جو یہ بھول نہیں پا رہا۔ ڈاکٹرز نے ہمیں کہا اگر یہ بچہ اپنے بابا کیساتھ وقت گزارے تو یہ ٹھیک ہو سکتا ہے، میں نے اس کے لیے ہائی کورٹس، سپریم کورٹ میں رحم کی اپیلیں فائل کیں لیکن کسی نے ہماری بات نہیں سنی۔ اب عمار کے بعد عباد فاروق کی بیوی کی حالت بھی عمار جیسی ہے، کئی دنوں سے بس انہیں چمچ سے پانی پلا کر ہی ہم گزارا کر رہے ہیں۔
عباد فاروق کے بھائی شہزاد فاروق کی گفتگو
میرے بھائی اوپر جا کے اللہ تعالی سے شکایت ضرور کرنا ۔۔۔۔ کہ پاکستان میں ظالموں کی حکومت ہے ۔۔۔ اللہ سے فریاد کرنا کہ میرے ملک کی عوام کو ماؤں بہنوں بزرگوں کو بہت تکلیف دی جا رہی ہے
معصوم بچوں کے جنازے بڑے بھاری ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک جنازہ عمار عباد کا تھا جو اپنے والد کی جدائی برداشت نہ کر سکا۔ اس معصوم نے اپنے سامنے دادی اور ماں کی گرفتاری، ہر روز گھر پر چھاپے، توڑ پھوڑ، اور ایک طوفان بدتمیزی دیکھا جس کی وجہ سے شدید زہنی دباؤکا کا شکار ہوا اور کئی مہینے کی ازیت کے بعد دنیا سے ہی رخصت ہوگیا۔ کاشف عباسی
#عمار_کا_قاتل_کون
ہم کیسی قوم ہیں کہ ملک کے خلاف مداخلت سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن قوم کو اگر اس سازش کا بتائیں گے تو آپ کے اوپر کیس کر دیا جائے گا۔
#IllegalJailTrial#عمران_خان_کو_انصاف_دو
عمران خان کو کہا گیا کہ پنجاب میں علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنا دو، انہوں نے بات نہیں مانی اس لیے پنجاب بھی گیا اور وفاق بھی
(پرویز خٹک)
یہ سابق وزیر دفاع کا بیان ہے.. اندازہ لگائیں کہ اپنے آپ کو نیوٹرل کہنے والوں کی مداخلت کس لیول کی تھی.. کیا ایسی کھلی غیر آئینی مداخلت کرنے والوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگنا چاہیے؟ اگر حکومتوں کو اس طرح سے گرانا اور بنانا ہے، اپنی مرضی چلانی ہے تو پھر الیکشن کا کیا فائدہ؟
جب آپ پیشہ ور مجرمان کو اعلی عہدوں پر بٹھائیں گے تو وہ کیا شہر میں امن و امان لائیں گے ؟؟
سابق وزیراعظم شہباز سے لے کر اعلی عہدوں تک ہر تقرری غیرقانونی طور پر کی گئی ۔۔