اف اللّٰہ 😭😭
ایک اور بڑا انکشاف 😭👇😭
ذرائع کے مطابق بارکھان عبدالرحمن کھیتران کے گھر کے قریب سے مزید دو مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ خدشہ ہے کہ یہ دونوں لاشیں بھی ایک ہی خاندان کی ہیں۔ لاشیں ایک خاتون اور لڑکی کی معلوم ہوتی ہیں۔
#بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو#retweet_please🙏
کوئٹہ چیمبر کے صدر محمد ایوب خان مریانی نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے پری بجٹ اجلاس میں بلوچستان کے تاجروں کو درپیش مسائل، امن و امان اور سرحدی تجارت کے چیلنجز پر مؤثر آواز اٹھائی۔ وزیرِاعظم نے مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرائی۔
@CMShehbaz
جس پر وائٹ ہاوس وضاحت کرنے سے کترا رہا تھا ڈونلڈ ٹرمپ نے قصہ ہی پار کردیا۔
عالمی فیصلے عالمی اہمیت رکھنے والے ممالک ہی کر سکتے ہے۔
#SaluteToFieldMarshal#PakistanDay#پاکستان
محکمہ ایکسائز کے الزامات کے باوجود آغا عبید کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عوامی مفاد میں سوال اٹھاتے رہیں گے اور صحافتی اصولوں پر عمل جاری رہے گا حکومت بلوچستان کے مثبت ڈیجیٹل اقدامات کو سراہتے ہیں جبکہ اظہارِ رائے پر قدغن کسی صورت قبول نہیں قانونی چارہ جوئی کو خوش آئند سمجھتے ہیں
#Quetta
@ShahidRind آزادی صحافت اور آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ زیرِ بحث پوسٹ کا مقصد کسی کی کردار کشی نہیں بلکہ بھرتیوں کے عمل سے متعلق عوامی خدشات کو سامنے لانا تھا۔
امیر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 40 سے 50 لاکھ بےروزگار نوجوان موجود ہیں، جنہیں روزگار دے کر دہشت گردی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
@PakSarfrazbugti@Meena_Majeed@JamalRaisani
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دھماکے کے مقام کا دورہ، ویڈیو وائرل—ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایہ اپنی نفری کے ساتھ سیکیورٹی پر مامور، زخمی اہلکار زخموں کے باوجود ڈیوٹی انجام دیتے رہے۔
@PakSarfrazbugti@OfficialDGISPR@dpr_gob
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے نئے وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت بھی شروع کر دی ہے سرفراز بگٹی کی حکومت نے پارٹی قیادت اور مقتدر حلقوں کو مایوس کیا ہے، ن لیگی سینیٹر دوستین ڈومکی کا دعویٰ