جس کو فیم چاہیے ہو وہ خان صاحب پر بھونکنا شروع کر دیتا ہے اور اپنی کرتوتوں کا پتا نہیں کہ کیا کرتی ہو ۔ ایک جھوٹی خبر پر معافی مانگنے کی بجائے تسبیح پر تنقید کی جا رہی ہے۔ شرم نام کی چیز ہی ختم ہو گئی ہے۔
اچھی تحریریں انسانی سوچ بدلنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
اس لیے ہم نے ایک ایسی ٹیم تشکیل دی ہے۔
جس کا مقصد قلم سے معاشرے کی اصلاح کرنا ہے!
اگر آپ اس کارِخیر میں ہماراساتھ دینا چاہتے تو آئیں ہماری ٹیم
Nation Builders
@TeamTNBofficial
کا حصہ بنیں ،کمنٹ میں“یس”لکھیں
شکریہ