إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Capt Ubaid (69 PR, 147 L/C) ex 160 W who got injured in operation, scummbed to injuries and embraced Shahadat
Pakistan is the only Muslim Nation which has Nuclear Weapon and Capability to Fight against Adversaries. Pakistan also has a Battle Hardened Military, Capable of Standing against Israel or any other Regional Adversary. ⚡🇵🇰
Moreover, Just as Israel gets the American capabilities of its Central Command, we've seen Pakistan getting the Chinese capabilities in last Indo-Pak Skirmish.
Talking about Diplomacy, Islamabad also Maintains Strong Relations with Regional Powers like Saudi Arabia 🇸🇦, Türkiye 🇹🇷, Egypt 🇪🇬, and Entire GCC countries.
So, without any Doubt, Pakistan is the only country that has collective wisdom to lead MECCA DEFENSE ALLIANCE against Adversaries in the Region.
🚨 یہ مکہ معاہدہ صرف ایک اتحاد نہیں ہے۔۔
یہ دنیا کا سب سے طاقتور سیکیورٹی بلاک ہے۔۔ صرف سیکورٹی پارٹنر نہیں ہیں، بلکہ 3 بڑے عالمی پوائنٹس کا گلا گھونٹ سکتے ہیں۔۔ باب المندب، ہرمز اور باسفورس۔۔
👈وہ کسی بھی مخالف کے تجارتی اور توانائی کے راستوں کو کچل سکتے ہیں۔۔ آج اس بلاک کا پہلا اجلاس ترکی میں ہو رہا ہے۔
🇵🇰پاکستان کے وزیر خارجہ ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ آبنائے باسفورس کے کنارے بیٹھے ہیں۔۔
👈یہی سفارتی اشاروں کی زبان ہوتی ہے۔۔
(الجزیرہ)
یہی تکلیف تو پاکستان کے دشمنوں کو ہو رہی ہے اور ان کی چیخیں بتا رہے ہیں اور پاکستان کی یہ کارکردگی چھوٹے زینے کے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے اور یہ ممکن ہوا پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم شہباز شریف کی بدولت
ویل ڈن پاکستان
آپریشن ردالفتنہ 3 کی تازہ ترین صورتحال‼️‼️
31 اگست 26 کو بزدل فتنہ الہندوستان دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی، جسے چوکس جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا اور پہلے جوابی حملے میں 12 فتنہ الہندوستان دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کا مسلسل تعاقب کیا گیا اور مزید 6 فتنہ الہندوستان دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، جس سے دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہو گئی۔
تاہم، اس کے بعد ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں مادرِ وطن کے بہادر سپوت کیپٹن عبید وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر گئے۔
قوم کیپٹن عبید کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ آپریشن تاحال جاری ہے اور مزید دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی توقع ہے۔
On 31 August 26, cowardly FAH terrorists tried to attack Pakistani security forces convoy which was averted by alert soldiers.
The terrorists were surrounded and 12 x FAH terrorists were Eliminated in first counter attack.
The fleeing terrorists were relentlessly pursued and 6 more FAH terrorists were killed, bringing the kill count to 18.
However, in ensuing fire fight, the brave son of soil Captain Ubaid laid down his life defending motherland.
The nation pays tribute to the extreme sacrifice of Capt Ubaid.
The operation is still ongoing
واٹر ریچارج ویل
فیصل آباد میں بارش کے پانی کو بچانے کے لیے تین واٹر ریچارج ویل نے کام شروع کر دیا ہے اس سال ٹوٹل 8 ریچارج ویل کا ٹارگٹ ہے
“ واسا پنجاب “ پنجاب بھر میں واٹر سٹوریج سسٹم پر کام کر رہا ہے #punjab
🇵🇰🇹🇷 #Pakistan's FM Ishaq Dar rides to the Shanghai Cooperation Organization (SCO) meeting in #Bishkek on a Turkish government plane along with Turkish FM #HakanFidan and MoD #YaşarGüler, following the #MeccaPact summit in Istanbul: An honor for us Turks! Brotherhood forever. ✈️