@AajKamranKhan دنیا کی ٹاپ کی ایجنسی کو چند بےوقوفوں کی ہوس نے پوری دنیا میں ذلیل و خوار کروا دیا۔
یاد رکھیں، فوج عوام سے بنتی ہے۔ اگر کوئی لالچ میں آ کر ملکی وقار کو داؤ پر لگائے گا تو وہ دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار ہو گا۔ انشاآللہ
@pmln_org تب ہی ضمنی الیکشن میں عوام نے ن لیگ کا قلع قمع کر دیا۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ گلو بٹوں اور دھونس دھندلی کی سیاست کون کرتا ہے۔
ن لیگ نے 8 ماہ میں اپنے پاؤں پر اتنے کلہاڑیاں ماریں کہ قوم کا ن لیگ سے یقین ہی ختم ہوگیا۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے😀 درررررررر