اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والی سٹوڈنٹس پرتشدد۔
حلومت ہر مسئلے کو طاقت سے دبانا چاہتی ہے،لاہور میں سٹوڈنٹس پر تشدد،پھر پنڈی میں،فیصل آباد میں اور اب اسلام آباد میں بھی،
حکومت اور انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور ان سٹوڈنٹس کے مطالبات پورے کرے۔
طلباء کا احتجاج بڑھتا رہے گا، سندھ اور خیبر کے طلبا بھی ہمارے سا��ھ ہیں، طلبا کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، انشاءاللہ جلد آپکو یہ طلباء ڈی چوک کے جانب جاتے ہوئے نظر آئیں گے۔
پنجاب یونیورسٹی میں جاری طلباء کے احتجاج پر سکیورٹی گارڈز اور پولیس نے دھاوا بول دیا، 50 سے زائد طلبہ زخمی۔
پولیس اور انتظامیہ کی جاری فسطائیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انصاف کی آواز بلند کرنے والے ہر طالبعلم کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#StudentsActionCommittee#PunjabUniversity
پنجاب کالج کے طلباء کے حق میں ویڈیو بنانے پر ہیڈ کانسٹیبل عائشہ کو نوکری سے نکال دیا گیا، تمام لوگ عائشہ کیلئے آواز اٹھائیں انہوں نے حق کا ساتھ دیا ہے۔
#سانح��_پنجاب_کالج_لاہور #StudentsActionCommittee
عظیم ماؤں کے غیرت مند بچوں نے جب PGC کا سنا تو وہ سب وہاں پر پہنچ گئےان کے اوپر لاٹھی چارج ہو رہا ہے انہیں مارا جا رہا ہے، جس گارڈ نے یہ کیا ہے اسے کوئی کیوں نہیں پوچھ رہا؟
#سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور#StudentsActionCommittee
طالب علم اسداللہ جسے گجرات پولیس نے طلباء احتجاج کے دوران اپنی گاڑی کے نیچے روند دیا تھا اس وقت عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ بی بی ثمیرا الہی نے آج اسداللہ کی ہسپتال میں عیادت کی اور اس کی جلد از جلد ص��ت یابی کیلئے دعا مانگی۔
لاہور پی جی سی واقع��: طلبا کی گرفتاریوں اور رہائی میں تاخیر پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی مذمت
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان لاہور پی جی سی واقعہ کے بعد طلبا کی گرفتاریوں اور ان کی رہائی میں تاخیر کی سختی سے مذمت کرتی ہے۔ طلبا نے اپنے حق کے لیے پرامن احتجاج کیا تھا، جو ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تاہم، احتجاج کے بعد گرفتار کیے جانے والے طلبا کو، باوجود اس کے کہ عدالتوں سے ان کی ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں، تاحال رہا نہیں کیا گیا۔ یہ اقدام قانونی عمل اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی ٹیم تھانہ کوہسار میں کھڑی ہے پولیس اسٹیشن میں نا اس وقت ایس ایچ او موجود ہے نا ڈیوٹی افسر
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1.گرفتار شدہ طلبا کو فوری طور پر رہا کیا جائے تاکہ ان کے تعلیمی اور شخصی حقوق متاثر نہ ہوں۔
2.آئندہ پرامن احتجاج کرنے والے طلبا کے خلاف غیر قانونی کارروائیوں سے گریز کیا جائے۔
3.قانون نافذ کرنے والے ��دارے @ICT_Police اور انتظامیہ اس معاملے پر وضاحت دیں کہ ضمانت کے باوجود طلبا کو رہا کیوں نہیں کیا گیا۔
#JusticeForPGCStudent
#justice
#humanrightsvioaltions #IslamabadPolice @HRC_KP @hrcpaksindh @HRCBPak @HamidMirPAK @TalatHussain12 @salmanAraja @SenatorMushtaq @ImranRiazKhan @javerias @faraz_bina @OfficialShehr @ShandanaGulzar @BBhuttoZardari @GovtofPakistan