Join our New Year's giveaway!
To participate:
🔸 Repost
🔸 Follow @BinancePk
🔸 Comment with your city
Stand a chance to be among the three lucky winners to receive #Binance hoodies!
مزدور پیشہ طبقہ (جس کی ماہانہ آمدن 20 سے 25 ہزار ہے) کو 20 سے 30 ہزار روپے تک بجلی کا بل بھیجنے والے ارباب اختیار کی بے حسی پر کب تک ماتم کیا جائے ؟ دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے پریشان حال غریب اب یہ بجلی کا بل کیسے ادا کرے گا ؟
#بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
"مجھے میرے رب کی قسم قرآن اٹھا کر کہتی ہوں سردار عبدالرحمن کھیتران نے مجھے میرے بچوں کو قید کیا ہوا ہے۔ روزانہ میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے۔"
یہ اس ملک کی تاریخ ہے کہ زندہ مظلوم لاکھ دہائیاں دے، کچھ نہیں ہوتا۔
پہلے مرو، خبر بنو تو پھر کھیلیں گے نوٹس نوٹس اور پولیس پولیس۔
عوام پر مہنگائی کا پہاڑ اور ججز کی مراعات بعد از ریٹائرمنٹ۔
ایک ریٹائرڈ جج کی پنشن کی تفصیل سن لیں، دس لاکھ روپے ماہانہ، 2 ہزار یونٹ بجلی مفت، 300 لیٹر پٹرول مفت، یہ کیا ہے؟ یہ اشرافیہ کی عیش و عشرت ختم کرنی ہوگی، ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں پاکستان میں مفت پٹرول استعمال کررہی ہیں۔