میڈرڈ کے پلازا سیبیلیس میں جشن کا ایسا سماں ہے کہ ہر طرف خوشیوں کی روشنی بکھری ہوئی ہے۔ 🇪🇸✨
ہزاروں ڈرونز نے آسمان کو ایک جیتے جاگتے شاہکار میں بدل دیا، اور چیمپئنز کے اعزاز میں پیش کیا جانے والا یہ شاندار لائٹ شو ہر دیکھنے والے کو مسحور کر رہا ہے۔ واقعی، اسپین میں فتوحات کا جشن کچھ یوں منایا جاتا ہے۔ 🏆
ارجنٹینا کے فٹبال فینز کی پوری دنیا تعریف کر رہی ہے۔
انتہائی پرجوش انتہائی منظم ۔
روناڈال دو کے فینز سمجھ رہے ہیں کہ ارجنٹائن کے فین فائنل میں شکست پر رو رہے ہیں۔
نہیں جناب کل سارے رات سے وہ لوگ سڑکوں پر ہیں۔ ا��نی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی کو بھرپور طریقے سے الوداع کہہ رہے ہیں۔جب انکی ٹیم وہاں پہنچے تو اسکا پرجوش استقبال کیا گیا۔
وہ ہر فٹبال فین کی طرح میسی کے ارجنٹائن کیلئے کیرئیر کے اختتام پر افسردہ تھے۔ لیکن شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرکے فائنل تک کی پرفارمنس کو انجوائے کر رہے ہیں۔
Doomsday arrives December 18th.
Experience Avengers: Doomsday on bigger, brighter, & more immersive screens. Tickets are now on sale exclusively for Infinity Vision certified theaters: https://t.co/2HHPv9pj8t