اکتوبر آتے ہی موسم نہیں بدلتا
انسان کے اندر کچھ بدلنے لگتا ہے
شاید خزاں کا اصل دکھ پتوں کے گرنے میں نہیں
بلکہ اس حقیقت میں ہے کہ درخت انہیں روک نہیں سکتے
کچھ لوگ بھی خزاں کے پتوں ��یسے ہوتے ہیں
ہم انہیں روکنے کی کتنی ہی کوشش کریں
وقت کی ایک ہوا آتی ہے
اور وہ
++
#رازٍ_محبت
السلام علیکم!
*"وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، انکو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے "*
اے پاک پروردگار ھماری رھنمائی فرما۔ ھمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما دکھوں اور تکلیفوں کو ھم سے ھمیشہ کیلئے دور فرما دے۔
#داستان_دل
بچھڑ کر تجھ سے سمجھ آیا موت کیا شے ہے
سانس چلتی رہے اور دل زندہ نہ رہے
اب کوئی شکوہ نہیں، نہ کوئی فریاد باقی
بس ایک خاموشی ہے جو ہر ش��م ساتھ رہے
#داستان_دل
@P_PTi4
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ��و خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکا��نٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان
#داستان_دل
جب جمعہ کا دن آتا ہـے تو فرشتـے مسجد کـے دروازوں پر بیٹھ جاتـے ہیں جو شخص سب سـے پہلـے مسجد آتا ہـے فرشتـے اُس کا نام پہلـے لکھتـے ہیں ��ھر سب کے نام بھی اُسـی ترتیب سـے لکھتـے جاتـے ہیں پھر جب امام خطبہ دینـے کـے لیئـے بیٹھتا ہـے تو فرشتـے اپنـے رجسٹر بند کر دیتـے ہیں*
#داستان_دل
جب جمعہ کا دن آتا ہـے تو فرشتـے مسجد کـے دروازوں پر بیٹھ جاتـے ہیں جو شخص سب سـے پہلـے مسجد آتا ہـے فرشتـے اُس کا نام پہلـے لکھتـے ہیں پھر سب کے نام بھی اُسـی ترتیب سـے لکھتـے جاتـے ہیں پھر جب امام خطبہ دینـے کـے لیئـے بیٹھتا ہـے تو فرشتـے اپنـے رجسٹر بند کر دیتـے ہیں*
السلام علیکم
بار بار ایک ہی بات سوچ کر ہم صرف خود کو الجھاتے ہیں
اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں وہ اس خاموشی کوبھی ��انتا ہےجو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی وہ ان آنسوؤں سےبھی واقف ہےجو آنکھوں تک نہیں آتے سکون اس وقت ملتا ہے جب ہم اپنی الجھنوں کو اس پاک ذات کے حوالے کر دیتے ہیں
#داستان_دل
السلام علیکم
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں
اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان
میری مخمور آنکھوں میں تیرے ھی خواب جلتے ھیں
کیفیت ان میں ایسی ھے جیسے دل مل کے بچھڑتے ھیں
کبھی اھٹ کوئ سن کے دھڑکن رخص کرتی ھے
تیرے بن ھم کہاں جیتے بس تیرے لیے مرتے ھیں
محبت میں تیری میں نے خود کو بھی بھلا ڈالا
مگر یہ زخم سینے کے کہاں آسانی سے بھرتے ھیں
اسلام علیکم!
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
*"ہر بند دروازے کو کھولنے کی چابی ہے پھر چاہے, وہ بند دروازہ رزق کا ہو اولاد کا ہو یا پھر مال و دولت کا"*
اے پاک پروردگار ھمیں دین کی سمجھ عطا فرما۔ ھمارے دل میں ہدایت ڈال. ھمارے حساب کو آسان فرما دے. آمین
#داستان_دل