السلام علیکم!
*"وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، انکو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے "*
اے پاک پروردگار ھماری رھنمائی فرما۔ ھمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما دکھوں اور تکلیفوں کو ھم سے ھمیشہ کیلئے دور فرما دے۔
#داستان_دل
اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ🥀
میرے رب کائنـات دنیـا میـں جتنـے بھی لوگ بیمــار ہیـں ان کی بیمـاری دور فــرما دے
جتنـے بھی لوگ پـریشـان ہیـں ان کـی مشکل حل کـر دے
اپنـی خـاص رحمت کــےصــدقے سبـکــے دامـــن میـں ڈھیـــر ســاری خـوشیــاں لکـھ دے!!
#داستان_دل#قومى_زبان
السلام علیکم
*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل
السلام علیکم
*في كتابِ الحياة ليست كلُّ الطرق تُؤدي إلى الوصول بعضها يُؤدي إلى الوعي*
*🪷زندگی کی کتاب میں سارے راستے منزل پر نہیں پہنچتے۔کچھ عقل تک بھی پہنچاتے ہیں۔*
#داستان_دل
السلام علیکم
سکون چاہیے تو دُوسروں کو سکون دینا سیکھو
خُوبصُورت سوچ رکھنے والے کبھی کسی کے لیے شر نہیں بنتے وہ جہاں بھی ہوتے ہیں آسانی اور مُحبت بانٹتے ہیں اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو کسی کا دل مت دُکھاؤ
#داستان_دل
السلام علیکم
سکون چاہیے تو دُوسروں کو سکون دینا سیکھو
خُوبصُورت سوچ رکھنے والے کبھی کسی کے لیے شر نہیں بنتے وہ جہاں بھی ہوتے ہیں آسانی اور مُحبت بانٹتے ہیں اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو کسی کا دل مت دُکھاؤ
#داستان_دل
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ۔
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان
السلام علیکم
جب کوئی رب کے منع کردہ راستوں میں لذت تلاش کرتا ہے تو اس کے حلال رشتوں سے چاشنی اٹھا لی جاتی ہےاورجب کوئی اللہ کی خاطر اس کے منع کردہ راستوں سے منہ موڑ لیتا ہے تو اس کا رزق رب حلال راستوں میں بڑھا چڑھا کے عطا کرتا ہے۔
#داستان_دل
اسلام علیکم!
*"دعا کا کوٸی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہے تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہے اور پھر معجزے ہوتے ہیں اور پھر تقدیریں بدلتی ہیں."*
#داستان_دل
@Ufaq_RM Khan isn't just your hero, 90% of Pakistanis see him as their hero, and so do people all across the globe.
That's just the kind of aura he has.
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
اسلام علیکم!
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
*"ہر بند دروازے کو کھولنے کی چابی ہے پھر چاہے, وہ بند دروازہ رزق کا ہو اولاد کا ہو یا پھر مال و دولت کا"*
اے پاک پروردگار ھمیں دین کی سمجھ عطا فرما۔ ھمارے دل میں ہدایت ڈال. ھمارے حساب کو آسان فرما دے. آمین
#داستان_دل
السلام علیکم
بار بار ایک ہی بات سوچ کر ہم صرف خود کو الجھاتے ہیں
اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں وہ اس خاموشی کوبھی جانتا ہےجو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی وہ ان آنسوؤں سےبھی واقف ہےجو آنکھوں تک نہیں آتے سکون اس وقت ملتا ہے جب ہم اپنی الجھن��ں کو اس پاک ذات کے حوالے کر دیتے ہیں
#داستان_دل