السلام علیکم
*في كتابِ الحياة ليست كلُّ الطرق تُؤدي إلى الوصول بعضها يُؤدي إلى الوعي*
*🪷زندگی کی کتاب میں سارے راستے منزل پر نہیں پہنچتے۔کچھ عقل تک بھی پہنچاتے ہیں۔*
#داستان_دل
جو آپ کے99 اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی 1 غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بھول کر آپ کے 1 اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *الرحمان*" کہتے ہیں🕋
#تہی_دامنِ_آرزو
پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونسا ہے ؟
جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو
وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا
جب آپ دوست نہیں ہوتے تو
دوستی کا ڈھونگ کرنا
جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو
مہربان بن کر دکھانا
ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے
اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ہے
کیونکہ اللہ نیتوں سے خوب واقف ہے
اگر کوئی شخص یہ جانتے ہوۓ بھی کہ آپ پہلے ہی غم ، بیماری، مشکلات یا کسی بڑی محرومی کا بوجھ اٹھا رہے ہو ، پھر بھی آپ کے ساتھ بے رحمی سے پیش آۓ تو یہ صرف بد سلوکی نہیں ہوتی یہ نہ لا علمی ہے اور نہ لاپرواہی بلکہ یہ کھلی بدنیتی اور دل کی سختی ہوتی ہے۔
#viral
السلام علیکم
سکون چاہیے تو دُوسروں کو سکون دینا سیکھو
خُوبصُورت سوچ رکھنے والے کبھی کسی کے لیے شر نہیں بنتے وہ جہاں بھی ہوتے ہیں آسانی اور مُحبت بانٹتے ہیں اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو کسی کا دل مت دُکھاؤ
#داستان_دل
السلام علیکم
*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل
السلام علیکم
*في كتابِ الحياة ليست كلُّ الطرق تُؤدي إلى الوصول بعضها يُؤدي إلى الوعي*
*🪷زندگی کی کتاب میں سارے راستے منزل پر نہیں پہنچتے۔کچھ عقل تک بھی پہنچاتے ہیں۔*
#داستان_دل
اسلام علیکم!
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
*"ہر بند دروازے کو کھولنے کی چابی ہے پھر چاہے, وہ بند دروازہ رزق کا ہو اولاد کا ہو یا پھر مال و دولت کا"*
اے پاک پروردگار ھمیں دین کی سمجھ عطا فرما۔ ھمارے دل میں ہدایت ڈال. ھمارے حساب کو آسان فرما دے. آمین
#داستان_دل
السلام علیکم
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں
اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان
السلام علیکم
بار بار ایک ہی بات سوچ کر ہم صرف خود کو الجھاتے ہیں
اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں وہ اس خاموشی کوبھی جانتا ہےجو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی وہ ان آنسوؤں سےبھی واقف ہےجو آنکھوں تک نہیں آتے سکون اس وقت ملتا ہے جب ہم اپنی الجھنوں کو اس پاک ذات کے حوالے کر دیتے ہیں
#داستان_دل