اسلام علیکم!
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
*"ہر بند دروازے کو کھولنے کی چابی ہے پھر چاہے, وہ بند دروازہ رزق کا ہو اولاد کا ہو یا پھر مال و دولت کا"*
اے پاک پروردگار ھمیں دین کی سمجھ عطا فرما۔ ھمارے دل میں ہدایت ڈال. ھمارے حساب کو آسان فرما دے. آمین
#داستان_دل
السلام علیکم
بار بار ایک ہی بات سوچ کر ہم صرف خود کو الجھاتے ہیں
اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں وہ اس خاموشی کوبھی جانتا ہےجو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی وہ ان آنسوؤں سےبھی واقف ہےجو آنکھوں تک نہیں آتے سکون اس وقت ملتا ہے جب ہم اپنی الجھنوں کو اس پاک ذات کے حوالے کر دیتے ہیں
#داستان_دل
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں، امریکا کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے:
*مفتی تقی عثمانی*
السلام علیکم
*یا اللہ میری مشکلوں کو آسان فرما میرے دل کے بوجھ کو ہلکا کر دے اور مجھے ہر وہ چیز عطا کر جو میرے لیے خیر کا باعث ہو مجھے اپنی رحمت کے سائے میں رکھ اور مجھے کبھی اکیلا نہ چھوڑ آمین🤲*
#داستان_دل
الحمدللہ
تمام ساتھیوں کی محنت رنگ لائی اور ہمارا #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک ہیش ٹیگ زبردست طریقے سے کامیاب رہا۔
ٹاپ ٹرینڈ بنانے پر پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد یہ سب آپ کی لگن اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
انشاءاللہ آگے بھی ایسے ہی مل کر کامیابی حاصل کرتے رہیں گے۔
کھربوں کی کرپشن
اربوں کا جہاز
اربوں کی جیولری
کروڑوں کی سرجری
لاکھوں کے کپڑے جوتے
اور دو ٹکے کی ایکٹنگ کے سامنے
کپتان کے سپاہی کی پشاوری چپل اور انسانیت بھرا جزبہ سب کو روند کر نکل گیا
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
سب سے زیادہ عوامی ووٹ لینا جرم، عمران خان سے وفاداری اس سے بھی بڑا جرم! آج حاجی امتیاز MNA کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا گیا۔ یہ حاجی امتیاز اور لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ کی توہین ہے۔ یہ جمہوریت نہیں، سیاسی انتقام ہے!
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک