*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـبــــح بــخــیــر!!*
یا اللہ! ہمارے گھروں میں سکون، رزق میں برکت، دلوں میں محبت اور زندگی میں اپنی رحمت عطا فرما *آمین!!❤️🤲*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـبــــح بــخــیــر!!*
یا اللہ! ہمارے گھروں میں سکون، رزق میں برکت، دلوں میں ��حبت اور زندگی میں اپنی رحمت عطا فرما *آمین!!❤️🤲*
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
السلام علیکم!
*"وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، انکو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے "*
اے پاک پروردگار ھماری رھنمائی فرما۔ ھمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما دکھوں اور تکلیفوں کو ھم سے ھمیشہ کیلئے دور فرما دے۔
#داستان_دل
💞💞
*کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے*
*کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے*
*کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے*
*لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے*
*آپ، آپ ہیں* ..
*آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے*
*اپنی قدر کیجئے!*
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نیازی کا @CBCNews کو انٹرویو، قاسم خان عالمی میڈیا پر جارحانہ انداز میں اپنے والد کا مقدمہ پیش کررہے ہیں*
*قاسم خان نے علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کے اغواء کے حوالے سے بھی عالمی کمیونٹی کو آگاہ کیا*
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح