السلام علیکم
سکون چاہیے تو دُوسروں کو سکون دینا سیکھو
خُوبصُورت سوچ رکھنے والے کبھی کسی کے لیے شر نہیں بنتے وہ جہاں بھی ہوتے ہیں آسانی اور مُحبت بانٹتے ہیں اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو کسی کا دل مت دُکھاؤ
#داستان_دل
السلام علیکم!
*"وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، انکو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے "*
اے پاک پروردگار ھماری رھنمائی فرما۔ ھمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما دکھوں اور تکلیفوں کو ھم سے ھمیشہ کیلئے دور فرما دے۔
#داستان_دل
پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونسا ہے ؟
جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو
وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا
جب آپ دوست نہیں ہوتے تو
دوستی کا ڈھونگ کرنا
جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو
مہربان بن کر دکھانا
ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے
اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ہے
کیونکہ اللہ نیتوں سے خوب واقف ہے
`اللّٰہ تُمہیں ڈھانپے رَکھتا ہے__`
یَہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ تُم زَمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہو ۔۔۔
حَالانکہ تُم خُود جانتے ہو کہ تُم کیا ہو۔!🫠
السلام علیکم
*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل
السلام علیکم
*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا
آمین
#داستان_دل
السلام علیکم
بار بار ایک ہی بات سوچ کر ہم صرف خود کو الجھاتے ہیں
اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں وہ اس خاموشی کوبھی جانتا ہےجو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی وہ ان آنسوؤں سےبھی واقف ہےجو آنکھوں تک نہیں آتے سکون اس وقت ملتا ہے جب ہم اپنی الجھنوں کو اس پاک ذات کے حوالے کر دیتے ہیں
#داستان_دل