مقدر کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کو وہ ہمسفر مل جائیں جو آپ کی مسکراہٹ کے امین ہوں۔ روح کا رزق محبت ہے، اور بہترین محبت وہ ہے جو آپ کو خود سے اور اپنے رب سے قریب کر دے۔ ان دلوں کی قدر کریں جہاں آپ کی خوشی بستی ہے، کیوں کہ سچی رفاقتیں الله کریم کا انعام ہوتی ہیں۔
`اللّٰہ تُمہیں ڈھانپے رَکھتا ہے__`
یَہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ تُم زَمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہو ۔۔۔
حَالانکہ تُم خُود جانتے ہو کہ تُم کیا ہو۔!🫠
💞💞
*کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے*
*کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے*
*کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے*
*لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے*
*آپ، آپ ہیں* ..
*آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے*
*اپنی قدر کیجئے!*
💞💞
*کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے*
*کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے*
*کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے*
*لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے*
*آپ، آپ ہیں* ..
*آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے*
*اپنی قدر کیجئے!*
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 🚨
کا وفاق سے مطالبہ: وسائل اور ضروری سامان کی فراہمی تیز کی جائے۔
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بند کمروں کی پالیسیوں کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کو اعتماد میں لیا جائے۔
آپ کو کے پی میں کہیں بھی ووٹ نہیں ملا اور آپ وہاں گورنر راج لگانا چاہتے ہیں کیا یہ سیاسی طور پور ایک سمارٹ موو ہو گی ؟ ماریہ میمن ۔۔۔
ووٹ ان کو پورے پاکستان میں کہیں بھی نہیں ملا ۔۔۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی ہسپتال میں عیادت کی
وزیراعلی کو زخمیوں کو فراہم کیے جانے والے علاج معالجے بارے بریفنگ دی گئی
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح