@SaraNiaziPTI بڑے حسین تصور میں کھو گیا ہوں میں
جیسے میرے پہلو میں وہ آۓ بیٹھے ہیں
کہیں ملے تھے کبھی ان کو یاد تو ہو گا
صدائیں دل کی جو دل میں دباۓ بیٹھے ہیں
فیض احمد فیض 🖋️
#قومی_زبان ❣️
درخت پر جب پھل ہوتے ہیں تو اُس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں۔ لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اُس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں...
یہی انسان کا حال ہے..✍️🌸
#قومی_زبان
تم بن جینا بس سانس کا اتار چڑھاٶ ہے،
تم سے جداٸی کرب ہے جس کی دوا صرف تمہارا قرب ہے،
تم سے جداٸی خالی پن،
اداسی،
بےبسی اور نارساٸی جیسے وہ نشتر ہیں
جو ہر پل رگ و جاں کو زخمی کرتے رہتے ہیں ...... !
❣️
#قومی_زبان#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
سن لی ھوتی میرے دل کی کہانی میری زبانی
کتنی گہری ھے میری آنکھوں می عشق کی ویرانی
سانس لبوں پہ اڑی ھے لوٹ اتے اخری دیدار دے جاتے
میں ھنستی ھوں دنیا کے سامنےچھپاتی ھوں آنکھوں کا پانی
لفظوں سے بڑھ کر درد سناتی ھیں میری آنکھوں
آج بھی لیے پھرتی ھوں تیری بےوفائی کی نشانی#داستان_دل
*کبھی کبھی خاموشی اس لیے نہیں ہوتی کہ کہنے کو کچھ نہیں ہوتا،*
*بلکہ اس لیے ہوتی ہے کہ انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر بات ہر کسی کو سمجھائی نہیں جا سکتی۔* 💯❤️🥀
#اکیلی_ہوں_تنہا_نہیں
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
عدالتیں کب جاگیں گی؟ ملک کا ہر غریب شہری انصاف کے لیے تڑپ رہا ہے۔ جب غیر سیاسی خواتین کو بھی نہیں بخشا جا رہا تو عام شہری کہاں جائے؟ ہم عمران خان کی بے گناہ بہنوں کی فوراً رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اگر آپ نے "پیر کامل" پڑھا ہو اور آپ کے دل میں
"حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کی محبت نہ بڑھی ہو تو ایسا ہو نہیں سکتا...❤️
#قومی_زبان#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح