کچھ اس طرح نظر انداز ہوگئے جیسے
اضافی حرف تھے ہم وقت کی کتابوں میں
پھر یوں ہوا کہ ہم خود سے ہی اجنبی ہوگئے
وہ بے پرواہ کیا ہوئے ہم بے معنی ہوگئے.
#داستان_دل#متاعِ_دل
🇦🇸🇸🇦🇱🇦🇲🇺🇦🇱🇦🇮🇰🇺🇲
🤲May Allah blessed you
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
یاالہی ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھ ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرما اور ہمیں صالح اعمال کی توفیق صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرما
آمین ثم آمین
#قومی_زبان
جمعہ مبارک🌴
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب: 56
@syeda1425
السلام علیکم، صبح بخیر
دل بڑا رکھیں، ایک دوسرے کے لیے آسانی اور اچھائی بانٹیں۔
جو لوگ خاموشی سے محنت کر رہے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی ضرور کریں،
کبھی ایک اچھا لفظ بھی کسی کی تھکن اتار دیتا ہے۔
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌹 صبح بخیر🌹
🥀🥀 جمعہ مبارک 🥀🥀
ﻻکھوں کروڑوں درود و سلام
🌹 مُحَمَّد ﷺ پر 🌹
آپ ﷺ کی آل پر
آپ ﷺ کی اھل بیت پر
خوش رہیں سلامت رہیں
اللہ تعالی سب کو اپنی محبت اور عشق رسول ﷺ عطا فرماۓ ۔۔۔ آمین
#xpromo
Good morning ✨💫
Rise,shine and welcome a beautiful new
day,May today bring you peace in your
heart ❤️ and smile on your face 💫✨
#jummaMobarak#FeelingBlessed#GOODMORNİNG
جب تک کوئی رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارکہ پہ درود بھیجتا ہے فرشتے تب تک اس کیلئے دعا کرتے رہتے ہیں✨
اس لئے کوشش کریں زیادہ سے زیادہ رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارکہ پہ درود شریف پڑھیں ✨💓۔۔۔۔۔۔۔❤️✨
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌹
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
یا اللہ! اس صبح کو رحمت و برکت سے بھر دے،
ہمارے رزق میں کشادگی، زندگی میں سکون اور ہر کام میں خیر عطا فرما۔
اللّٰہم صلِّ وسلِّم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌹
صبح بخیر