*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـبــــح بــخــیــر!!*
یا اللہ! ہمارے گھروں میں سکون، رزق میں برکت، دلوں میں محبت اور زندگی میں اپنی رحمت عطا فرما *آمین!!❤️🤲*
`اللّٰہ تُمہیں ڈھانپے رَکھتا ہے__`
یَہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ تُم زَمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہو ۔۔۔
حَالانکہ تُم خُود جانتے ہو کہ تُم کیا ہو۔!🫠
السلام علیکم
💞💞
*دوسروں کو سنا کیجیے۔۔۔ کچھ دکھ، کچھ باتیں، کچھ الجھنیں، کچھ مسائل، کچھ مشکلات ہماری سماعت چاہتی ہیں۔ کوئی ہو جو سنے بس صرف سن لے۔۔۔* *مجھے سننا بے حد پسند ہے۔* *اور یقین کیجیے میں جتنا سنتی ہوں اس کی ایک پرسنٹ بھی نہیں بولتی۔۔۔*
اگر زندگی عارضی ہے
تو مشکلات بھی مستقل نہیں۔
تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو ۔
وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے۔
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
شام بخیر
`اے میرے رب !💞💞`
*مجھے اپنی رضا میں راضی کردے، مجھے اپنا قرب عطا فرما، مجھے اطمینان قلب عطا فرما ! میرے دل سے دنیا کی حوس نکال دے مجھے اپنے پاکیزہ بندوں میں شامل کرلے آمین ثم آمین یارب العالمین:)*
اللَّهُمَّ فُكَّ قَيْدَ عِمْرَانَ خَانَ وَاحْفَظْهُ بِحِفْظِكَ 🤲
اے اللہ! عمران خان کو ظلم کی قید سے نجات عطا فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں صحت و عزت کے ساتھ رہا فرما۔ آمین یا رب العالمین
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح