﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
Ayat No 2
یَوۡمَ تَرَوۡنَہَا تَذۡہَلُ کُلُّ مُرۡضِعَۃٍ عَمَّاۤ اَرۡضَعَتۡ وَ تَضَعُ کُلُّ ذَاتِ حَمۡلٍ حَمۡلَہَا وَ تَرَی النَّاسَ
جاری
۔
۔
۔
استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
ایک زمیندار قصائی کے پاس گیا اور بولا:
"بھائی، ایک کلو تازہ دماغ دینا، بالکل تازہ ہو، پرانا نہ ہو۔"
قصائی بولا:
"ابھی ذرا حساب کتاب کر لوں، پھر آپ کو دماغ دیتا ہوں 😂
زمیندار بولا:
"حساب بعد میں کرنا، پہلے دماغ دے دو… لگتا ہے آج تمہیں بھی اس کی ضرورت ہے 🤣
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ ذَاتَ يَوْمٍ وَالْبُشْرَى فِي وَجْهِهِ فَقُلْنَا إِنَّا لَنَرَى الْبُشْرَى فِي وَجْهِكَ فَقَالَ إِنَّهُ أَتَانِي الْمَلَكُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ رَبَّكَ يَقُولُ أَمَا يُرْضِيكَ أَنَّهُ لَا يُصَلِّي عَلَيْكَ أَحَدٌ إِلَّا صَلَّيْتُ عَلَيْهِ عَشْرًا وَلَا يُسَلِّمُ عَلَيْكَ أَحَدٌ إِلَّا سَلَّمْتُ عَلَيْهِ عَشْرًا
حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن تشریف لائے جب کہ آپ کے چہرۂ انور پر سرور جھلک رہا تھا ۔ ہم نے کہا : ہم آپ کے چہرۂ اقدس پر خوشی کے آثار دیکھ رہے ہیں ۔ آپ نے فرمایا :’’ میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے کہا :’’ اے محمدﷺ ! تحقیق آپ کا رب تعالیٰ فرماتا ہے : کیا آپ کو یہ بات پسند نہیں کہ جو شخص بھی آپ پر درود پڑھے گا ، میں اس پر دس دفعہ رحمت کروں گا ؟ اور جو بھی آپ پر سلام کہے گا ، میں اس پر دس بار سلام نازل کروں گا ۔‘‘
Sunan Nasai#1284
أنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : «نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَبَلَّغَهُ ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَحْفَظُ مِنْ سَامِعٍ»
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔
(سنن ابن ماجہ 232 )
The Prophet said: May Allah cause his face to shine, the man who hears a Hadith from us and conveys it, for perhaps the one to whom it is conveyed may remember it better than the one who (first) hears it.
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ہمیــں اللّٰہ کبھی نہیــں تـوڑتا ۔
وہ تو ہر لمحہ ہمیں سنبھالتا ہـے ۔ ٹوٹتی تو ہماری وہ امیدیں ہیں
جو ہم اپنے رب کے سـوا اس فانی دنیـا اور لوگوں سـے وابستہ کر لیتے ہیں ۔
پھر جب وہ لوگ ہماری امیدوں پر پورا نہیـں اترتـے ، تو ہمیں لگتا ہــے جیسے زندگی نے ہمیں توڑ دیا ہو ...
عمران خان نے کہا تھا: ’’تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے۔‘‘ اب عوام کو اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے پُرامن آواز بلند کرنی چاہیے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
. 04 اکتوبر عوام کو ہر خوف سے بالاتر ہو کر اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنا ہوگا، کیونکہ ہمارے لیڈر نے کہا:
’’اگر آپ خوف کے سامنے جھک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔‘‘
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
04 اکتوبر عوام کو ان قوتوں کے خلاف آئینی اور پُرامن آواز بننا ہوگا جنہیں عمران خان نے اپنے خطاب میں فرعون سے تشبیہ دی، کیونکہ انہوں نے کہا:
’’یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں۔‘‘
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
عمران خان نے قوم سے کہا کہ جب تک آپ ذہنی غلامی میں رہیں گے، یہ مافیا آپ کو غلام بنا کر رکھیں گے۔ اگر آپ اپنے اور اپنی نسلوں کے لیے آزادی چاہتے ہیں تو آپ کو اُٹھنا ہوگا۔ 4 اکتوبر سے قومی مزاحمت کا آغاز ہو رہا ہے، آئین ہے نہ قانون، پاکستان ایک بدترین جنگل میں ڈھلتا جا رہا ہے۔
غلامی کا خاتمہ ہو گا، خان صاحب کی رہائی کا نعرہ ہر گھر سے اٹھے گا، ظلم کا تخت خاک میں مل جائے گا، اور عوام کی فتح ہو گی۔