آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر اللہ جل شانہ کا شکر بجا لانے کے لئے بعد از نمازِ جمعۃ المبارک منعقدہ محفلِ تشکر سے کچھ کلمات اور دعائے خیر کا نورانی اقتباس
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر
قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے اور وہ دلیر ماؤں کے شیر دل بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے
ہم پاک فضائیہ کے شاہینوں کے جذبوں کو خراج محبت پیش کرتے ہیں
آج مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ، پاکستان زندہ باد ، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا اور ارضِ وطن کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
ماما I Love You ہو سکتا ہم دوبارہ نا ملیں۔۔لیکن ہم دُشمن کے پیچھے تک جائیں گے۔۔۔
سیاست سے دور بارڈرز پر لڑنے والے ان تمام جوانوں کو سلام اللّٰہ تمہیں شہید نہیں غازی کرے فاتح ہو کر اپنی mama کے پاس واپس آؤ
https://t.co/OQoOkPI6Y2
بہادر قوم کا مطالبہ - فوری اور بھرپور جواب
پاکستانی قوم سخت اضطراب میں ہے اور بےحمیت وزیروں کے بزدلانہ بیانات رستے ہوئے زخموں پر مزید نمک پاشی کر رہے ہیں ۔ یہ لوگ منہ بند ہی رکھیں تو بہتر ہے ۔ اس وقت پوری قوم عسکری قیادت کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ اللہ کرے !!! امیدوں کا یہ چراغ کبھی بھی بجھنے نہ پائے ۔ قوم توقع کرتی ہے کہ پاک وطن کی بہادر اور مسلح افواج قوم کو مایوس نہیں کریں گی اور ہارڈ سٹیٹ کا تصور اب عملی تصویر بن جائے گا
پاکستان زندہ باد ۔ پاک فوج پائندہ باد
یہ وہ لڑکی ہے جو مریم نواز کو گلے لگا کر رو رہی تھی۔ دراصل، یہ لڑکی ایم ایس ایف کی ممبر ہے، مگر اسے ایم ایس ایف کا مطلب بھی نہیں معلوم۔ یہ ہیں ان کی جھوٹی ٹک ٹاکز کی حالات
دو میٹر لمبا یہ
سعودی ائیر لائن کے ڈیزائن کا کیک
جو مسابقہ موسم الریاض کے لئے تیار کیا گیا
یہ کیک دو سو افراد کے لئے کافی ہے
ریاض شہر میں ہوئی یہ تقریب دیکھئیے۔