راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
@ICC
ITs Looking Like It is No International Cricket Council
It’s turning into Indian Cricket Council
React Like International council rather
You are Be Like United Nations
دستک دیے بغیر مرے گھر میں آگیا
یہ حوصلہ کہاں سے ستم گر میں آگیا
کیا حادثہ ہوا ہے کہ دل سا اسیرِ شب
بازیگرانِ صبح کے لشکر میں آگیا
پھیلا تو میرے قد کے برابر نہ تھا لباس
سِمٹا تو ایک چھوٹی سی چادر میں آگیا
راہِ عروجِ عشق میں دل ایسا تیز گام کچھ یوں گرا زوال کی ٹھوکر میں آگیا
باب قفس کھلا بھی تو ___ کچھ دیر کے لیے
جو قید میں نہیں تھے __ رہا کر دیے گئے _!
ہم کو ہماری نیند بھی ___پوری نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے __!
@
🎉 We’re incredibly excited to welcome Khabib Nurmagomedov (@TeamKhabib), the legendary MMA champion and global icon, as Global Ambassador of #IceOpenNetwork!
🌟 Known worldwide for his unwavering commitment, integrity, and excellence, #Khabib brings the same spirit to our mission of transforming the digital landscape through Web3. His partnership with #ION is more than just an alliance; it’s a shared vision to empower individuals globally with control over their data and digital lives.
🚀 With Khabib by our side, we’re set to push the boundaries of blockchain, making decentralized technology accessible to all. Together, we’ll inspire millions to explore the opportunities of Web3 and lead the movement toward a decentralized, user-empowered future.
#BinanceBlockchainWeek #BBW