جرنلزم سچ میں کرائم نہیں ایک باعزت شعبہ ہے،،لیکن وہ قابل احترام صحافی سامنے آئیں جنہوں نے اس صحافتی آغاز سے اب تک غیر جانبدارنہ خدمات سرانجام دی ہیں ؟ سرکاری خرچ پر غیر ملکی دورے نہیں کیے،سرکاری کھاتے حج نہیں کیے۔ٹوکریاں لفافے نہیں لئے
ہے کوئی ؟؟؟
#JournalismIsNotACrime
یہ ملک صرف میڈیا والوں کا ھے ۔
میڈیا کے کسی آدمی کو سوئی بھی چبھ جائے تو افراتفری مچ جاتی ھے۔
غریب آدمی کو جان سے بھی مار دیا جائے تو کوئی پوچھتا بھی نہیں ھے
جو حرکت محسن بیگ نے کی ھے ۔
دیکھتے ہیں ریاست و عدالت اسکو کیا سزا دیتی ھے۔
ہاں اگر میرے جیسے کسی غریب نے یہ حرکت کی ہوتی تو خاندان سمیت چمڑی تک ادھیڑ دینی تھی قانون والوں نے.
#TerroristMohsinBaig
@SajjadHQamar اسکی ایک ھی کارکردگی ھے ایمان مزاری جو پاک فوج کے خلاف اور ریاست کے خلاف زبان درازی کرتی ھے اور یہ محترمہ اس کا بوتھا توڑنے میں ناکام نظر آتی ہیں
میرے بہت اچھے دوست و بھائی عدنان کھوکھر کا جنم دن ھے ۔
بھائی آپکو بہت بہت مبارک هو۔
اللّه پاک آپکو ڈھیروں خوشیاں عطاء کرے ۔آمین۔
بھائی خدارا🙏 اب شادی کروا لیں
😉😉😉
@AHK_47
پنجاب حکومت کا نکاح رجسٹر کو ختم کر کے نکاح کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
امام مسجد کو حکومت اس بارے ایک ماہ کا کورس کرواۓ گی اور فیس براہ راست حکومت کے کھاتے میں جمع ہوگی
اگر دلہا اشتہاری و مفرور یا ٹیکس نادہندہ ھوگا تو نکاح نہیں ہوگا بلکہ موقع پر گرفتاری بھی ممکن ہوگی۔