ایسے دستور کو میں نہیں مانتا!
شکر ہے کہ دو بہنیں رہا ہو گئیں مگر کسی کے پاس جواب ہے کہ کس بنا پر گرفتار کیا اور جس تکلیف سے وہ گزریں اس کا مداوا کیا ہے؟
#FreeKhanFreePakistan
ڈرامہ باز ٹک ٹاکر مریم نواز کی سدھاری ہوئی غنڈا پولیس گردی نت نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ۔
مسجد میں گھس کر گالم گلوچ کرنا ، لاؤڈ سپیکر پر لوگوں کو دھمکانا اور اپنے حق میں زندہ باد کے نعرے لگانا ،مسجد کی حرمت کو پامال کرنا۔۔ یہ کہاں سے سیکھ کر آۓ ہیں
شہہ رگ کشمیر میں پنجاب پولیس کا یہ شرمناک رویہ کوئی غلطی نہیں، بلکہ اس ریاستی جبر کا تسلسل ہے جو اب عبادت گاہوں کو بھی نہیں بخش رہا۔
ایسی گھٹیا حرکتیں اوپر بیٹھے جعلی حکمرانوں کی گھٹیا سوچ کو ظاہر کرتی ہے !
ایک ہی لیڈر ہے جو ملک کی عزت بڑھا سکتا ہے
#FreeKhanFreePakistan .
وہ بیچارہ روتا رہا کہ یہ مجھے مار دیں گے، میری نون لیگ سے مخالفت ہے لیکن کسی نے ایک نہ سنی۔ اور وہی ہوا جو ٹک ٹاکر وزیراعلی کا طریقہ ہے،ختم کر دیا گیا!
لیکن کیا کریں یہ ٹک ٹاکر پتلو نہیں تھا، یہ غریب تو عام عوام میں سے تھا۔
#LetPakistanSeeImranKhan
پاکستانیو یہ دن کبھی مت بھولنا
3 نومبر 2022 کو عمران خان نے قوم کے لیے گولیاں کھائیں، خون میں لت پت ہوئے، مگر ہمت نہیں ہاری۔ آج بھی اسی قوم کی خاطر قید و تنہائی اور بیماری کی تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں۔
خان صاحب یہ قوم آپ کی قربانیوں کی مقروض ہے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
خاموشی گناہ ہے 🚨
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟
کیوں مکمل طور پر خاموش ہیں؟
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
A national hero is being treated like a criminal.
@ImranKhanPTI
They can't break his ideology, so they are breaking his health.
Khan's serious health condition is being ignored. He is being punished for uncommitted sins, only because he stood for Pakistan.
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt).
His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture.
Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
Sulaiman Khan
@SulaimanKNiazi
#ReleaseImranKhan
The Asim regime is deliberately destroying Imran Khan, his family and PTI workers in jail. Harmful food, medical neglect, and total secrecy. Khan has lost sight in one eye. Blood pressure crises ignored. His wife suffered serious eye damage and underwent surgeries with family kept completely in the dark. His sister who was perfectly fine before jail has now had a heart attack inside. More than 12 PTI workers died inside jail or days after release. This is not detention. This is slow, calculated cruelty.
Salute to Rubina Khan, the last free child of the late Shaukat Khanum, for speaking truth without fear. With Imran Khan and her three sisters in jail, she still stands up. Courage runs in the blood. It cannot be taught, staged, or faked on TikTok.
ایک ہی موقف ۔ ایک ہی مقصد !
جب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا، عمران خان اکیلا حضرت محمد ﷺ کی حرمت کی بات کرتا تھا۔ جب توہین آمیز خاکے بنے، اس نے کہا "مغرب کو میں سمجھاؤں گا"
اور جب اقتدار ملا تو اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر بتایا کہ ہمارے دل میں ہمارے نبی ﷺ کی کیا جگہ ہے۔
جس کے نتیجے میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی - اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا۔
یہ ہے لیڈر اور ٹرینڈنگ سیاستدان میں فرق :
ایک نے کہا "ایمبیسڈر نکالو" دوسرے نے دنیا کا قانون بدلنے کا وعدہ کیا اور کر کے دکھایا۔
اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ "وہ کون ہے " جس نے ایسے انسان کو قید کیا ہوا ہے ،مقصد کے ہے اس کا ؟
#ReleaseImranKhan . کیونکہ وہی امتِ مسلمہ کا سچا لیڈر ہے !
اردلی سمجھ رکھا تھا
عمران خان لکھا ہوا نہیں بولتا
عمران خان جو بولتا ہے وہ لکھا جاتا ہے
سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں
آپکا بہت گہرا اور گندا تعلق
سیاست سے
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw