پاک چین دوستی زندہ باد !! حکومتِ چین نےپروگرام سرِعام پرنوٹس لیتے ہوئے چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں اور انہیں چین اسمگل کرنے کا نوٹس لے لیا ہے، میں نے پروگرام میں بھی کہا تھا مجھے یقین ہے ہماری حکومت کچھ کرے نہ کرے چینی حکام ضرور نوٹس لیں گے۔
#ARYNews#SareAam
#ThrowBack... first activity of #TeamSareAam against wall chalking in Karachi on 25th December 2017. Janbazaan-e-Pakistan!! Still a long way to go...
#PakistanZindaBaad
آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آج دنیا نہ صرف آٹزم کو پہچان رہی ہے بلکہ اس میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔میں والدین/اساتذہ کو یقین دلاتا ہوں کہ آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائیں گے اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع دیں گے۔
کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ: "دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں"۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔
A change in Intermediate curriculum announced as "Good Bye Mr. Chips" is now replaced by "Stories From The Prophet's(PBUH) Life" in English 2nd year after 56 years!
#ThanksPTI#ThanksIK