علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے 1 گھنٹہ بعد اڈیالہ کی طرف آئی یہ گاڑیاں 45 منٹ بعد واپس چلی گئیں.... جس نے ویڈیو بنائی اسکے مطابق ان گاڑیوں میں علی امین گ��ڈاپور تھا آگے الله بہتر جانے۔۔
راولپنڈی اسلام آباد میں گھروں پر دھڑا دھڑ چھاپے مارے جا رہے ہیں، میرے گھر آنے کی ضرورت نہیں میں گھر نہیں ڈی چوک کے پاس ہُوں
اور میرے ساتھ یہ چھاپے والے والا تماشہ کرنے کی ضرورت نہیں میں نے تھانے اور جیل دیکھی ہے ڈرتی میں کسی کے باپ سے بھی نہیں ہُوں۔ نام بتانا تھانے خود آ جاؤُں گی۔
ہم دیکھیں گے، لازم ہیں کہ ہم بھی دیکھیں گے
"تنظیمی ذمہ داران، ٹکٹ ہولڈرز اور اراکینِ صوبائی اسمبلی کو ڈی چوک پر جاری پرامن احتجاج میں عوام اور کارکنان کی شرکت کو مربوط انداز میں یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت.
سب MPAsاحتجاج کیلیۓ پہنچ جاؤ آج ۔کور کیمیٹی کا اجلاس فیص"لہ
جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کو انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا ہے۔
عمران خان کو اپنے اس وفادار سپاہی پر ہمیشہ فخر رہے گا جو اپنے لیڈر کے نظرئیے کی خاطر بے لوث لڑتا ہے!
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کا مطلب قید تنہائی ، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ صرف اس لیے ریلیونٹ تھی کہ وہ خان کا پیغام ہم تک پہنچاتے تھے جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی سب irrelevant ہو چکے ہیں اینجوائے کریں عوام اور خان ڈایرکٹ ہو چکے ہیں اب ۔
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 🚨
18 اکتوبر تک عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی۔ 19 اکتوبر تک عمران خان کے کیس کی سماعت بھی مؤخر۔ اب کوئی صحافی وکیل یا سیاسی شخصیت عمران خان سے اگلے 12 دن تک ملاقات نہیں کر سکے گی۔