اپنی یہ تصویر میں نے ایک بہت ہی زبردست اور فری اے آئی ٹول سے بنائی ہے ۔صرف تصویر اپلوڈ کریں۔ ڈریس باڈی اور لوکیشن سلیکٹ کریں اور یہ ٹول آپ کو ایسی تصویر بنا کر دے گا ۔ مزید تصویریں کمنٹ میں دی ہیں ۔ ٹول کے متعلق تفصیل سے جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں done لکھ کر ریٹیوٹ کریں ۔
میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں