ایک باضمیر ڈاکٹر۔ نوکری فوج میں کی۔ اگلوں نے کرنل تک برداشت کیا۔ ریٹائر ہوئے مدت گزری۔ اب مکمل شریف آدمی ہوں۔ گلہ ہے تو اتنا کہ تب عاصم منیر جیسے کوئی نہ تھے۔
آج ابراہیم تو ہم میں نہیں ،
آگ ہو گلزار کس کے واسطے۔
وہ بنی گالا ہے بابل آج کا،
آج پھر نمرود کا ہے سامنا۔
اب کہ ابراہیم تو ہم میں نہیں،
ایک مچھر کی ضرورت ہے ہمیں،
ہم جو ابراہیم کی امت سے ہیں۔
ہم کہ منکر ہیں ہر اک نمرود کے۔
@DrXiakhan ضائع خان یوم آزادی نہ منانا ہی اب تمہیں ڈھارس بندھا سکتا ہے۔ ورنہ تمہارے کا مشن تو حقیقی آزادی تھا نا، اسلامی پاکستان کی بربادی میں آزادی۔
فیض نے شاید تمہارا ذکر ہی کیا تھا،
ع۔ کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد۔
@falakjavaidkhan اصل میں تو عنایت حسین بھٹی کے بعد لائق ترین جاندار تم دونوں بہنیں ہو۔ تمہارے نزدیک لائق ہونے کے لئے بازاری اور اخلاق باختہ ہونا سب سے بڑی اہلیت ہے۔
@KashifViews یہ پیدائشی فسادن تھی،
A congenital troublemaker and a compulsive agitator.
عمران اس کے۔مزاج سے ہم آہنگ تھا۔ اسکو اپنے جیسی سفاک اور بے حس خاتون ملنے کا مطلب یہ تھا کہ اب اسے پاکستان کا ایک اور باغی حسان نیازی کے علاوہ مل گیا۔ ایک فاشسٹ کو اور کیا چاہئے۔ ایک نہیں دو دو نائب!
@falakjavaidkhan بڑی خوش قسمت ہو۔
اتنے سارے مرد تمہارے آس پاس ہیں، بادشاہ بھی، پیادے بھی اور منصف بھی، اور سارے کے سارے اس قدرتی لباس میں جس کا ذکر تم اتنی لگاوٹ سے کر رہی ہو۔
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پہلی باری امریکہ کا 45واں صدر تھا۔
پی ٹی آئی کو پینتالیسویں صدر سے عشق تھا۔ ویسے بھی اس جماعت کا خمیر فارم 45 سے اٹھا تھا۔
اور اب وہی ٹرمپ سینتالیسواں صدر ہے اور موجودہ پاکستانی سیٹ اپ کے بہت قریب بھی۔ ویسے بھی پی ٹی آئی موجودہ حکومت کو فارم 47 والی حکومت کہتی ہے۔
@tayyabaraja_ عمران نے کبھی پارٹی الیکشن نہیں کرانے، کیونکہ وہ کسی بھی متبادل قیادت کے ابھرنے سے خوف زدہ ہے۔
الیکشن نہیں ہونگے تو پارٹی سیاست سے باہر ہو جائے گی۔
پتہ ہے کہ متبادل قیادت سے خوفزدہ کیوں ہے۔
کیونکہ اسے پاکستان کی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں۔
اس کا مشن ایٹمی پاکستان کا خاتمہ ہے۔
@MuftiMufta ملکی قیادت میں دن بدن بہتر انداز حکومت نظر آ رہا ہے، اب ان غدار خانوادوں کی اولادوں کو اسمبلیوں میں گھسنے نہ دیں۔ انمیں شاہ محمود قریشی، یوسف رضا گیلانی، فخر امام، خورشید قصوری، احمد چٹھہ کے علاوہ حرامخور جرنیل اختر عبدالرحمان ، ایوب، ضیاء اور عاصم باجوہ کی اولادیں شامل ہیں
@MrImranPk میں عمران خان کو تاریخ اسلام کے عظیم ترین غداروں میں شمار کرتا ہوں۔
مگر میں شوکت خانم کی ذات اور کردار کے بارہ میں کچھ نہیں جانتا سوائے اس کے کہ وہ قادیانی فیملی سے تھی اور عمراں خان اسکا نام استعمال کر کے کروڑوں نہیں اربوں کما رہا ہے۔
چلو اچھا ہوا۔
وہ کہتے ہیں نا
*دیر آید درست آید*
'مودیانہ بھارت' کو ماضی قریب میں جو ناقابل فراموش ہزیمت اٹھانا پڑی، وہ تاریخ کا اہم موڑ ہے۔
مگر اگست 2025 میں پتہ چلا ہے کہ ماضی میں لڑی گئی 5 روزہ مئی جنگ میں 5 پاکستانی لڑاکا طیارے اور 1 فوجی جہاز بھارت نے ابھی ابھی گرا دئیے ہیں۔
@babakodda18plus 2/2
2. All international and credible agencies rated Pakistan's economy nosediving to minus figures, whereas باشعور
YUTHIAS manufactured the stats as quoted by you. I remember how economic conditions of individuals and small families deteriorated.
عمران خان پاکستان کی آزمائش تھا
@babakodda18plus I'm happy to know that you know the past history of Pakistan.
If you know that much, why distort the last part.
1. It was Bajwa's time, and the present chief was a corps commander. FM in those days wasn't COAS nor DG ISI.
*DON'T MISLEAD PEOPLE*
2/1
@RoymukhtarRoy بہتر ہوگا کہ تاریخ تخلیق کرنے کی بجائے میچور اور تنقیدی ذہن کے ساتھ تاریخ اسلام پڑھ لو، ہر مکتبہ فکر کی کتابیں پڑھو اور اگر اللہ نے تمہیں عقل و فہم سے نوازا ہے تو تم حقائق تک با آسانی پہنچ سکتے ہو۔
صرف اپنی آنکھوں سے تعصب کی پٹی اتار کر اپنا نظریہ پیش کرنا۔