باجوڑ
یہ بچہ تیمرگرہ ہسپتال میں ہے ایک لڑکا ان کے ساتھ ہے لیکن اس بچے کا کوئی اپنا وہاں موجود نہیں ہے براہ کرم اسے اپنوں تک پہنچائے.
نمبر:- 03086000466 کوئی بھی اگر اس بچے کو جانتا ہے تو پلیز ان کی اپنوں سے رابطہ کریں
ریٹویٹ کرتے جائے
#Bajaur@iAimalKhan_
🛑2014 میں چینی صدر کا دورہ تھا
تو دھرنا
🛑اب چینی نائب وزیراعظم آرہے ہیں
تو دھماکے
🛑کون تھا وہ شخص جو دہشت گردوں کو آباد کرنا چاہتا تھا ۔۔؟
قوم جواب مانگ رہی ہے
#Bajaur
باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکا ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم اموات میں اضافے کا خدشہ ہے
#WENews#Bajaur#Blast
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے اساتذہ کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں کا تمام کریڈٹ انہیں دیدیا ہمیں بھی اپنی کامیابیوں میں والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی کوشش کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئیے #LoveYourTeachers