مینارِ پاکستان کی خوبصورتی اور مینٹیننس کے ڈائریکٹر نے دیکھ کر کہا:
کیا ایک بھی پھول نہیں ٹوٹا؟
وہاں موجود جماعتی کارکن مسکرا کر بولا:
آج ہمارے لاکھوں لوگوں کی روانگی ہے۔ آپ اپنے گملے اور باقی چیزیں تو چھوڑیں، کیاریوں کے پھول تک چیک کر لیجیے گا، ان شاء اللہ پورے ملیں گے،
🔴 جماعت اسلامی کو جلسہ اور اجتماع کرنے کی اجازت کیوں مل جاتی ہے ؟؟؟ 🔴
جناب کیونکہ جماعت اسلامی پاکستان 🇵🇰 کو ہمیشہ اپنا ملک اور اپنا وطن سمجھتی ہے یہ نہیں کہ جب اوپر والے کرسی دے دیں تو تب اپنا ملک اگر اگلے کرسی چھین لیں تو جلسے
صرف مرد ہی نہی�� جماعت اسلامی کی خواتین بھی اس جگہ کو اپنا گھر سمجھ کر صاف کرکے جاتی ہیں
آپ لوگ سوال اٹھانے سے قبل پہلے شخصیت پرستی کی غلامی کا طوق گلے سے اتار کر حب الوطنی اور نظم و ضبط کے اوصاف پیدا کر لو پھر اجازت دینے یا نا دینے پر بات کر لینا
مسلمانوں کا خلیفہ وقت بھی اگر االلہ کے قانون کی خلاف ورزی کی طرف جاتا ہے تو اسکا اتباع مسلمانوں پر واجب نہیں۔یہاں کسی کو کوئی استثنی حاصل نہیں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن
Rise with Hafiz Naeem
#BadalDoNizam
Leaving behind yesterday's burdens, stepping into tomorrow's hope at Minar e Pakistan
Lift your heart, ignite your aim.
Ijtema e Aam is more than a name!
Rise with Hafiz Naeem
#BadalDoNizam#BadalDoNizam
#بدلو_نظام_تاریخ_لکھو
برصغیر کے مسلمانوں کی قربانی اب رنگ لا کے رہے گی ان شاءاللہ
نظام بدلو نئی تاریخ لکھو
اب ظلم کا اندھیرا نہیں
انصاف کا سویرا چاہیئے
بدلو نظام نئی تاریخ لکھو
#BadalDoNizam
دور حاضر مین موجود علم و تحقیق سے استفادہ کرنا چاہیے اور ماہرین علوم و فنون کی رائے پر اعتماد کرناچاہئے۔غزوۂ خندق اس کی بہترین مثال ہے۔۔
Rise with Hafiz Naeem
#BadalDoNizam
When faith meets action, revolutions are born. Ijtima-e-Aam — where belief becomes a movement under the leadership of HafizNaeemUrRehman.
#BadalDoNizam