انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اسرائیل کے سہولت کار ملیشیا نے غزہ کی ایک اور آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا
Martyrdom of journalist Saleh Al-Jafarawi during media coverage in Gaza City.
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں
فلسطین کوئی سیاسی نعرہ نہیں، یہ ایمان، غیرت اور انسانیت کا تقاضا ہے!!!
پاکستانی حکومت @GovtofPakistan کو بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اور مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
قوم کے صاف مطالبات ہیں:
1: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی فوری اور محفوظ واپسی ، بغیر کسی اسرائیلی ڈپلومیسی کے۔
2: ٹرمپ کے 20 نکاتی نام نہاد “امن منصوبے” سے مکمل لاتعلقی ،جو دراصل غلامی کا معاہدہ ہے۔
3: فلسطینی عوام کے حقِ مزاحمت اور دفاع کو سرکاری طور پر تسلیم کیا جائے۔
4: ابراہم معاہدوں اور اسرا-ئیل سے ہر قسم کے تعلقات کی کوششوں کو واضح طور پر رد کیا جائے۔
5: عالمی فورمز پر فلسطین کے لیے مضبوط، جرات مندانہ اور مؤثر سفارتی کردار ادا کیا جائے۔
یہ وقت ہے کہ پاکستان دو ٹوک، باوقار اور اصولی مؤقف اختیار کرے۔ فلسطین کے لیے، انصاف کے لیے، انسانیت کے لیے۔
#ReleaseSenatorMushtaq
یہ وقت ہے کہ ہم باہر نکلیں
خصوصاً وہ افراد جو اس جگہ کے قریب رپتے ہیں
اب وقت پے کہ ہم باہر نکلیں اور سینٹر مشتاق احمد خان اور فلسطین کے لیے آواز بلند کریں
@SenatorMushtaq#GazaGenocide
یہ معاملہ انسانی ہے
غزہ کا محاصرہ توڑ کر انسانی امداد کی راہداری کھلنے تک پے در پے نہتے پر امن شہریوں کے سمندری کاروان غ ز ہ جاتے رہیں گے اور بھوک سے بے حال معصوم جانوں تک امداد پہنچانے کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگاتے رہیں گے
آپ جو گھروں میں ہیں، آپ کا کام ہے ان اساطیل (فلوٹیلاز) کے تحفظ اور ان پر سوار نہتے شہریوں پر دہشتگرد @Israel کی جارحیت کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اس سے ہرگز پیچھے نہ ہٹیں۔
#ایڈمن
#GlobalSumudFlotilla
#Hamas
#Gaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz
حسن صاحب کوئی آپ کو گھاس نہیں ڈالتا ہے
ٹاؤٹ صحافی کی صورت میں آپ ابھرے ہیں آپ کی اپنی کوئی وقعت نہیں ہے جس کی چشم پوشی کرتے ہیں انہوں نے آپ کو روز محشر نہیں بچانا
مظلوم کی آہ سے ڈریں انہوں نے جو مطالبات کیے ہیں جو جائز ہے وہ پورے کریں مراعات ختم نہیں کر سکتے وہ خدمت خاک کریں گے
یہ ہے وہ مقبوضہ کشمیر جس کی ترجمانی کشمیر اسمبلی میں ختم کرنے کے لئے عوامی ایکشن کمیٹی نام کے فتنے کو لانچ کیا گیا ہے۔
آج راولاکوٹ میں بھارتی ایجنسیوں نے ایکشن کمیٹی والوں کے لئے انٹرنیٹ کھول دیا ہے۔ ہر چیز کھل کر سامنے آ گئی ہے۔
🚨 MUSHTAQ AHMAD KHAN ARRESTED
Pakistani Delegation Lead Ex Senator Mushtaq Ahmed Khan has been arrested by Israeli Occupying Forces.
#PakistanisArrestedByIsrael
🚨 احتجاجی کال - نیشنل پریس کلب اسلام آباد
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
یہ وقت گھر سے نکل کر سینیٹر مشتاق احمد اور انکے ساتھ 44 ممالک کے رضاکاروں کی رہائی کے مطالبے کا ہے۔
🗓️ 2 اکتوبر بروز جمعرات
⏰3 بجے دو پہر
📍 نیشنل پریس کلب اسلام آباد
#SenatorMushtaqArrestedByIsrael
#GlobalSumudFlotilla #FlotillaUnderAttack
آپ کی سفارتی کامیابی یہ ہے کہ آپ دو سالوں میں صرف بربریت رکوا سکے ہیں
وہاں ہر چیز کی قلت ہے
ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں ہو گا جو شریعت کی رو سے نہیں ہوتا
یہودیوں کو جزیرہ عرب سے نکالا جانا چاہیے کیونکہ رسول اللہ نے فرمایا
اخرجوا المشركين من جزيرة العرب
ٹرمپ کے غزہ امن پلان کی حمایت کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح نے تقسیم فلسطین کو مسترد کر دیا تھا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 181 نے دو ریاستی فارمولے کو جنم دیا اور پھر اسرائیل قائم ہوا تھا قائداعظم نے اس قرارداد کو مسترد کر دیا تھا
یہ ان صحافیوں سے سوال ہے کہ ملک کے اندر کونسا استحکام آیا ہے
کس استحکام کی بات کر رہے ہیں
پٹرول کی قیمت
سونے کی قیمت
ہر چیز کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے
واضح بات یہ ہے کہ جب تک اسلامی نظام نہیں آ جاتا ملک کے اندر یہی حالات ہو گے
@CMShehbaz@GFarooqi
معصومانہ سوال
یہ جتنے مولوی بھی ہیں جو فلسطین کے نام پر ریلیاں نکالتے ہیں، کانفرنسیں کرتے ہیں ، چندے جمع کرتے ہیں ان میں سے ایک بندہ بھی ""قافلہ استقامت کہ جو اصل احتجاج تھا اس میں شامل نہیں ہوا
کیوں ؟ کہیں مرنے کا ڈر تو نہیں تھا ؟؟؟
ازثمامہ مطلوب
اگر ایسا بیان ہی ہے تو ایسا بیان تو عمران خان نے بھی دیا تھا
بات بیان کی حد تک نہیں ہونی چاہیے
بات ساری کی ساری معاہدے کی ہے
معاہدہ سارے کا سارا ہی غلط ہے
کیا یہ معاہدہ ہے
جس فلسطینی اتھارٹی کی آپ بات کر رہے پیں
جس اردن کی آپ بات کر رہے ہیں
انہوں نے دوران جنگ کیا کیا سب جانتے ہیں
معاہدہ دو فریقین کے درمیان بیٹھ کر ہوتا پے
ایک فریق معاہدہ تیار نہیں کرتا
اور ارض قدس سے جب تک یہودیوں کو نکال نہیں دیا جاتا معاہدہ غلط ہے
لبنان نے امن منصوبے کی حمایت کی ہے اردن نے کی ہے مصر نے کی ہے ترکی نے کی ہے فلسطینی اتھارٹی نے کی ہے باقی عرب ممالک نے کی ہے اور ماتم پاکستان میں بچھا ہوا ہے اگر تو کوئی جہاد پر غزہ جانا چاہ رہا تھا اور اس اعلان کے بعد نہیں جا پایا تو بتا دے
میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
Praising any document presented as a “peace agreement” that is being offered over the corpses of 66,000 Palestinians is tantamount to siding with the oppressors. How can any individual give consent or endorsement to Donald Trump without the will of the Pakistani people?
We categorically reject the Prime Minister’s statement. Under the United Nations Charter, any people have the right to take up armed struggle if their territory is occupied. No power can forcibly deprive a nation of that right.