اگلوں نے اپنے کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
تو وہ بھلا بلوچستان میں پولیس والوں کی لا_شیں پہاڑوں سے اتارنے کیوں آتے؟
لیکن شہا_دت کارڈ استعمال کرنل شیر خان کے نام پر آج تک ہوتا ہے اور اب ان پولیس والوں کا بھی ہوگا
Baba Yaga
وزیرِ خارجہ عراقچی کی سفارتی شطرنج:
ٹرمپ کے یٹمی معائنےکے مطالبےپرعراقچی کاماسٹر اسٹروک:"ہمیں معائنہ منظور ہے، بشرطیکہ ہماری ٹیم بھی اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا معائنہ کرے۔اگر اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو سکتے ہیں، تو پھر ایران کے پاس بھی ہونے چاہئیں"
Moeed Pirzada: No Muslim country has truly helped Iran!🚨🚨🚨
Highly respected prominent Pakistani analyst and journalist Dr. Moeed Pirzada @MoeedNj delivered a blunt assessment of the Islamic world's response to Iran’s current challenges.
Pirzada stated that no Islamic country has shown genuine sympathy or provided any meaningful help to Iran during the US and Israel war of aggression or following the ceasefire.
He described any apparent assistance as a “mirage," an illusion created by countries pursuing their own interests rather than standing with Tehran.
“اگر کوئی آپ کو ایران کی مدد کرتا نظر ہے تو وہ سراب (mirage) ہے۔ دراصل انہوں نے اپنا الو سیدھا کیا ہے۔ ایران کی کسی نے مدد نہیں کی,” پیرزادہ نے کہا.
He went further, highlighting what he called a critical act of hostility disguised as navigation. According to Pirzada, when Saudi Arabia and Qatar attempted to route their ships through a new passage in the Strait of Hormuz established by the US Navy, they were not only violating a Memorandum of Understanding (MoU) but also directly challenging Iran’s hold over the vital waterway.
“This was not sympathy toward Iran — it was enmity,” he said.
Dr. Pirzada’s analysis cuts through the usual diplomatic rhetoric, arguing that much of what is presented as regional solidarity with Iran is, in reality, self-serving maneuvering.
مجاہد آباد
راولاکوٹ
خواتین بچے بزرگ
اپنی فیملیوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کر رہے
جس قدر جبر میں اضافہ ہو رہا اسی طرح عوام بغیر کسی خوف کے دھرنوں کا رخ کیے ہوئے ہین
15 جولائی کا لانگ مارچ تاریخ رقم کرے گا
ہر محلہ گاوں شہر سے لوگ بھرپور تیاریاں جاری رکھے ہوئے
ہم شروع سے کہتے آ رہے تھے کہ امریکہ عاصم منیر اور فارم سینتالیس کی حکومت کو ایک طوائف کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ ایران کو پھدو بننے کی بجائے عقل سے کام لینا چاہیے تھا۔ جس کام میں روس اور چین نے ہاتھ نہیں ڈالا وہ پاکستان کیسے کر رہا ایران کو سوچنا چاہیے تھا۔ امریکہ نے اپنی طوائف اول عرف عاصم منیر کو حکم دیا کہ ایران کو انگینج کرو تاکہ ہمیں تھوڑا ٹائم مل سکے۔ عاصم منیر فوراً ایران پہنچ گیا اور ایرانی عاصم منیر کو فرشتہ سمجھنے لگ گئے۔ اب امریکہ نے اصل تباہی پھیرنا شروع کر دی ہے جس کا ایران اگلے سو سال بھی ریکور نہیں کر سکتا۔ اچھا ہے ایران کو بھی سبق مل گیا کہ جو بندہ امریکہ کا پالتو ہے وہ کیسے تمہارا خیر خواہ ہو سکتا ہے۔
پچھلے 2 سالوں میں بہت لوگ فلٹر ہو چکے ہیں
بس خان صاحب سے ایک ملاقات کی دیری ہے پھر دیکھنا کیا فیصلے سامنے آتے ہیں
میری اس ٹویٹ کو محفوظ رکھنا
خان صاحب کی رہائی کے بعد نئی پی ٹی آئی بنے گی اور آپ کو یہ پرانے اور چور لوگ خان صاحب کی ٹیم میں نظر نہیں ائیں گے
خان صاحب کی پارٹی میں قربانی دینے والے اور دلیر نوجوان نظر ائیں گے
ان شاء اللّٰہ
اب ہم سڑکوں پر نکلیں گے، ان کی جرات کیسے ہو رہی ہے کہ یہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے تب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو سکتی
مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥
سرکاری میڈیا پر جاری کچھ وڈیو بیانات کے مطابق آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں لوگوں کو زبردستی بٹھا کر رکھا گیا ہے اور وہی لوگوں تک خوراک پہنچنے سے روک رہے ہیں ۔
خوراک کی سپلائی تو راولپنڈی کی طرف سے جاتی ہے جسے کمیٹی کیوں اور کیسے روک سکتی ہے
اور زبردستی لوگوں کو روکنے والا پروپیگنڈہ کتنا درست ہے ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگا لیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ آپا کا کارکنان سے خطاب
علیمہ خان کا خطاب 🚨
ہمارے خاندان کا مسئلہ سمجھ لیں، ہماری تکلیف سمجھ لیں، ہم اگر پریشر نہیں ڈالیں گے، تحریک کا مطلب ہے کہ آپ اس حکومت پہ پریشر ڈالیں۔
عمران خان نے کبھی نہیں کہا تھا ان سے بھیک مانگو۔ عمران خان نے کہا تھا کہ میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا
شہید نزاکت خادم کی میت گھر گلہ ملی خان پہنچ گئی ۔۔۔
جوان بیٹے کی میت گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا ۔ ۔ وہ ماں کا بلکنا ۔ وہ بہنوں کی سسکیاں ۔
میں یہ منظر بیان نہیں کر سکتا ۔ ۔
اللہ پاک کرم والا معاملہ فرمائے ۔۔ آمین ۔ ۔۔
اللہ پاک کشمیر کا امن لوٹا دے ۔ آمین ۔
عمران ریاض کی بات 100 پرسنٹ سچ ثابت ہونے کے قریب ہے۔کیسے نا کشمیری بغاوت کریں گئے ۔ آج مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ قافلہ باغ سے راولاکوٹ کی طرف جا رہا تھا۔ قافلے کو روکنے کے لئے فورسیز 5 گھنٹے لار ٹی رہی بلا آخر قافلہ راولاکوٹ کی طرف بڑھنے میں کامیاب ہو گیا۔
#rawalakoat #azadkashmir #kashmir #rightsmovementsAJK #JKJAAK #JAAK #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان #قصور_مولانا_آ_رہا_ہے #کشمیر_نیوز #آزاد_کشمیر