کشمیر میں اتنی بری صورتحال ہو چکی ہے کہ فوج رات کو گھروں میں گھس آتی ہے لوگوں کو اٹھا کر لے جاتی ہے اور اتنا ظلم کرتے ہیں کہ انکی چیخیں مائیک سے پورے وادی میں سپیکرز کے زریعے سناتے ہیں تاکہ کوئی ہمارے خلاف کرفیو ختم ہونے کے بعد بغاوت نا کر سکے۔۔۔
کشمیری ایکٹیوسٹ شہلا رشید
کبھی نہ کبھی تو یہ قوم سوچے گی کہ میاں محمد نواز شریف اور جناب زرداری کشمیریوں سے مخلص ہوتے تو مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی پہ مسلط نہ کرتے۔#مارخور
وزیر اعظم پاکستان نےچیف آف آرمی سٹاف کی 3 سال کیلئے توسیع کردی ہے۔ حالات حاضرہ کیمطابق حکومت کا یہ فیصلہ بے حد موثر کن ہےہم خیرمقدم کرتے ہیں۔
📌اللہ پاک جنرل قمر جاوید باجوہ صاح�� کو ملک و قوم کی خاطر سپہ سالاری کی ذمہ داری نبھانے کی ہمت دے اور حفاظت فرمائے۔امين
@OfficialDGISPR
کتھے مر گئے پٹواری😅
تفتیش کے دوران چاچے شہباز نے سارا معاملہ مریم پر ڈال دیا اور مریم نے تفتیش کے دوران سارا معاملہ ناصر بٹ پر ڈال دیا۔۔😂😂😂
کیالوگ ہیں یہ اور سب سے بڑے بیغرت انکے سپورٹرز ہیں جو انھیں ڈیفینڈ کرتے ہیں۔۔
ڈوب مرو🖐
Wow, Report Just Out! Google manipulated from 2.6 million to 16 million votes for Hillary Clinton in 2016 Election! This was put out by a Clinton supporter, not a Trump Supporter! Google should be sued. My victory was even bigger than thought! @JudicialWatch
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی
مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو
وزیراعظم عمران خان کاایک انتہائ
دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے
بھارت کے ساتھ موجودہ کشیدگی
اور بھارت کی طرف سے
ایٹمی جنگ کی دھمکیوں کے تناظر میں
جنرل باجوہ کا عہدے پر رہنا ناگزیر تھا
وزیراعظم @ImranKhanPTI نے دن کی روشنی میں بھارت اور پاکستان میں موجود پاکستان کے دشمنوں پر #BajwaStrike کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے اس حملہ سے دشمن کا شدید نقصان ہوا ہے۔
اندرونی اور بیرونی دشمن کی آہ ہو بـــکاہ اور چیخ و پکار جاری۔
#COAS#Qamarjavedbajwa