نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم عبدالغفار عزیز صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
او میرے خدایا :(
افففففففففف رب تیری جو رضا اُسی میں ہم راضی مگر اے میرے رب اس دُکھ کو میں بیان نہیں کر سکتا یا اللہ صبر عطا کر دے :(
Reciting Mian Mohammad Baksh at @lahorelitfest London 2018. A humbling privilege.
This one is for my twitter family. And for all those people who know the Truth...
Rab DillaaN Vich Rayndaa... 🙏
آج کے نوجوان کو بتانا ضروری ہے کے نواب اکبر بگتی کی شہادت کی ایک وجہ ایک لیڈی ڈاکٹر کا ریپ تھا۔ الزام ایک آرمی کیپٹن پر لگا اور کیس پر پردہ اس وقت کے آمر پرویز مشرف نے ڈالا. اسی مشرف نے اجتماعی زیادتی کا شکار مختاراں مائی پے امریکی ویزہ کی خاطر جھوٹا ڈراما کرنے کا الزام بھی لگایا
Yah bhety hn taqub me Har qdam pe #darindy
Pir motorway ho ya sarak ho ya ghar ho ya school ho ya madrissa mehfoz nahee hai hawa ki beti @HasnainMasaud
موٹروے زیادتی کیس میں ابھی کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔کیس کوخودمانیٹر کررہاہوں اور کسی کامیابی پرمیڈیاکوفوری آگاہ کریں گے۔عوام سے بھی گزارش ہےکہ ہم پر اعتماد رکھیں جلد ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر دیں گے. آئی جی پنجاب انعام غنی
#moterwayincident#IGPunjab
میک پاکستان گرین گجرات ٹیم کی جانب سے کمشنرآفس گجرات میں شجرکاری کی گئی۔ جن لوگوں کےپاس پودےلگانےکی جگہ میسر نہیں وہ گملوں میں انڈور پلانٹ لگاسکتے ہیں گھر کی چھتوں پر بھی لگائے جاسکتےہیں۔ بڑے فخر کی بات ہے ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں بھی شجرکاری کے اس نیک مشن میں شانہ بشانہ ساتھ ہیں
ٹیم سرِعام گجرات کے جانبازوں نے آج ٹریفک پولیس گجرات کے ساتھ ملکر گجرات کے مختلف مقامات پر ٹریفک کنٹرول کی۔۔
جانبازانِ گجرات کرونا واٸرس کی اس صورتحال میں بھی اپنے گھروں سے نکل کر مخلوق خدا کی بنا کسی مفاد،لالچ کے خدمت میں مصروف ہے۔۔
#TeamSareAam@iqrarulhassan