ATTENTION WORLD 🚨🚨
Today is 5th day and the ONLY legitimate Chief minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province Is missing along with his cabinet ministers.
This is thuggery ,this is not democracy.
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں۔ دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
سازس شروع ۔۔گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔پی ٹئ آئی قیادت کے کچھ کرتے دھرتے علامہ راجہ ناصر عباس کو مزاکراتی کمیٹی سے نکالنا چاھتے ھیں اور اچکزئی کے موقف کو چھوڑنا چاھتے ۔۔یعنی عمران سے پیشگی ملاقات کی شرط پر سودے بازی کے لیے تیار ھیں ۔۔پی ٹی آئی کے ورکرز کے لیے بڑا امتحان ھے ۔۔سب سے سے پہلے ان کالی بھیڑوں کو پارٹی سے نکالنا ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کی شرط کو جس کسی نے بھی تبدیل کرنے کی کوشش کی وہ پارٹی کا غدار ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کے بغیر بات کسی صورت آگے نہیں بڑہ سکتی
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
"میں خدا کی قسم کھاتا ہوں میرے پختونو جان لُٹا دونگا ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا چودہ ہزار انٹیلیجینس بیس آپریشنز ہوئے بائیس ملٹری آپریشنز ہوئے ابھی بھی رو رہے ابھی بھی کہہ رہے دہشتگردی ہے تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا میں دیتا ہوں آپ کو پالیسی وہ پالیسی تمہیں ماننی پڑے گی اس سے امن آئے گا ۔کہتے ہیں یہاں کی حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلوچستان والی تو تعاون کرتی ہے نا بلوچستان میں کیوں امن نہیں آرہا؟ اس کا مطلب ہے آپ کی پالیسی فیل ہے جب تک آپ پالیسی نہیں بدلتے آپ کا نشانہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک امن نہیں آئے گا آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے دہشتگردی کو نہیں ورنہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ خیبرپختونخوا کا سٹیک ہولڈر آپ کو کہتا ہے میں سو دن میں امن لا دیتا ہوں میں پالیسی دیتا ہوں آو میرے ساتھ بیٹھو، میرے معصوم لوگ بھی شہید نہیں ہونگے میرے پولیس والے میرے فوجی بھی شہید نہیں ہونگے اور آپ کے پیسے بھی خرچ نہیں ہونگے”۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
یہ بھلا کیا بات ہوئی؟ عاکف خان کو کیوں جانے دیا سہیل خان آفریدی نے؟ خود کیوں نہیں گئے؟ 12 ارب کا گلف سٹریم جہاز بک کراتے ،ساتھ بیوی بچے لے کر جاتے، واہ واہ آفریدی کے لیے چار پانچ کنیزیں بھی ہمراہ رکھتے۔
اس سب کے بنا یہ پھیکا ایوارڈ بھلا کس کام کا😁
”میرے سر کو کچھ ہوتا تھا میں ان کو کہتا تھا کہ میرے سر کو کچھ ہوتا ہے۔
بتاؤ انہوں نے مجھے دس مہینے ٹارچر کیا ہے۔“- پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان بذریعہ ہمشیرہ عظمیٰ خان
پاکستانیو! ہم نے اپنے کپتان کے لیے انصاف لینا ہے!
#FreeImranKhan https://t.co/1y7SvtaO87
جس ایوارڈ کو وصول کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کروڑوں خرچ کیے۔ اتنے گیت سنائے گئے۔
خیبر پختونخوا کی حکومت ہر دوسرے مہینے کوئی عالمی ایوارڈ جیتا ہے، کبھی بلین ٹری سونامی، کبھی بی ار ٹی، اور کبھی ڈیجیٹل ایوارڈ۔
لیکن ہم خصوصی طیارے میں سہیلیوں کی فوج لے کر ایوارڈ لینے کے لیے قوم کا پیسہ ضائع نہیں کرتے۔ بلکہ متعلقہ آفیسر بیجھ کر ایوارڈ وصول کرتے ہے۔
صنم جاوید کی قید اس اکیلی کی قید نہیں
اسکے بچے، اسکے شوہر، اسکے ماں باپ اور اسکی بہن کے لیے بھی ایک مکمل امتحان اور اذیت کے تین سال ہیں۔
اللہ پاک اس قربانی اور حوصلے کو قبول فرما۔آمین
یہ قید عدلیہ کی بے حسی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔