@UrduVirsa مجھے خبر ہے کہ تُو مجھ سے بے خبر نہیں ہے !
اسی لیے تو مجھے راستوں کا ڈر نہیں ہے !
ترے بغیر مرے دن گزر نہیں رہے ہیں !
تُو جانتا ہے؟ مری رات مختصر نہیں ہے !
هُوَ الْحَبِيْبُ الَّذِيْ تُرْجٰی شَفَاعَتُهُ لِکُلِّ هَوْلٍ مِّنَ الْاَهْوَالِ مُقْتَحِمِ
آپؐ اللہ تعالیٰ کے وہ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں کہ مصیبتوں میں ہر سخت سے سخت مصیبت میں آپؐ کی شفاعت کی توقع کی جاتی ہے!!
#شانِ_مُصطفٰیﷺ