عمران خان کے جیل جانے کے بعد تحریک انصاف نے کئی جلسے کیے لیکن پہلی بار یہ جلسہ ایسا ہے جس کے مناظر دیکھ کر شدت سے دل چاہ رہا کہ کاش جلسے کے سٹیج پر عمران خان ہوتا، عوام اور تحریک انصاف چاہے تو عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کا یہ آخری جلسہ ہو سکتا ہے۔۔۔