اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔
۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“
سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس رمضان میں بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اگر ہو سکے تو اس ملک سے کہیں اور ہجرت کر جائیں
یہ شرفا کے رہنے کی جگہ نہیں
یہ ملک بدمعاشوں ظالموں اور فرعونوں سے بدترین لوگوں کی آماجگاہ بن چکا ہے
یہ سابق کمشنر کوہٹہ ہے اس بغیرت نے اس ائیر ہوسٹس کا مکا مار کر دانت توڑ دیا
جبڑہ ذخمی کر دیا
یہ خواتین اپنے گھر والوں کے لیے روزی کمانے نکلتی ہیں
اور یہ طاقت کے نشے میں ذلیل لوگ
سابق کمشنر کوئٹہ اور ان کی بیٹی کے سر پر طاقت کا نشہ
واقعہ گذشتہ روز 18 مارچ کو کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی سرین ایر کی فلائٹ نمبر 540 میں پیش آیا
سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی بیٹی صائمہ کے ساتھ سفر کررہے تھے
دونوں نے کوئٹہ ایر پورٹ پر چیک ان کرتے وقت بھی عملے سے بدتمیزی کی تھی
طیارے میں داخل ہونے کے بعد فضائی عملہ مسافروں کو سیٹ بیلٹ باندھنے سمیت دیگر ہدایات دیتا ہے
خاتون فضائی میزبان نے صائمہ جوگزئی سے بھی سیٹ بیلٹ باندھنے اور کھانے کی میز بند کرنے کو کہا
اس پر سابق کمشنر کی بیٹی صائمہ جوگزئی آپے سے باہر ہوگئی
مبینہ طور پر سابق کمشنر افتخار جوگزئی اور ان کی بیٹی صائمہ جوگزئی نے غیرشائستہ زبان استعمال کی
اور طیارے میں شور شرابہ شروع کر دیا
فضائی میزبان نے کپتان کو معاملے سے آگاہ کیا
باپ بیٹی کی جانب سے ہنگامہ آرائی جاری رکھنے پر کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا
اور طیارہ کو رن وے سے واپس لے آیا
صورتحال کو دیکھتے ہوئے ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو طیارے میں فوری طور پر طلب کرلیا گیا
مسلسل ہنگامہ آرائی پر طیارے کے کپتان نے مسافروں کے تحفظ کی خاطر باپ اور بیٹی کو آف لوڈ کرنے کے لیے کہا
صائمہ جوگزئی نے طیارے سے اترنے سے انکار کردیا
غصے میں اک فضائی میزبان کو مکہ دے مارا
ایر لائن انتظامیہ کے مطابق چہرے پر مکہ لگنے سے خاتون فضائی میزبان کی ناک سے خون نکلنے لگا اور اک دانت بھی ٹوٹ گیا
فضائی میزبان کے زخمی ہوتے ہیں اے ایس ایف نے دونوں باپ بیٹی کو حراست میں لے لیا
ایر لائن انتظامیہ کا بتانا ہے کہ واقعے کے بعد بلوچستان انتظامیہ نے معاملہ ختم کرنے کیلئے دباو ڈالا
کمشنر کوئٹہ فوری طور پر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچے
اے ایس ایف سے صورتحال معلوم کی اور معاملہ رفع دفع کرنے کا کہا
بعد میں کمشنر کوئٹہ کی جانب سے باپ بیٹی سے تحریری معافی نامہ لکھوایا گیا
معافی نامے کے بعد دونوں باپ بیٹی کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے جانے کی اجازت دے دی گئی
جبکہ زخمی ایر ہوسٹس کو ہسپتال روانہ کر دیا گیا
ایئر لائن ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے میں ہنگامہ آرائی کرنے والی خاتون مبینہ طور پر نشے میں تھی
یہ واقعہ فضائی عملے کی عزت اور تحفظ پر اک بڑا سوال بھی ہے
*بریکنگ نیوز*
*ملک پاکستان چلانے والے کرداروں کی لسٹ پہلی بار منظر عام پر آ گئی کون لوگ ہیں کس ملک کے باسی ہیں تفصیلات جان کر 24کروڑ پاکستانی حیران و پریشان*
بائیس ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے
ان میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے
540 کینیڈین
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے
110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں
گریڈ 22 کے 6
ایم پی ون سکیل کے 11
گریڈ 21 کے 40
گریڈ 20 کے 90
گریڈ 19 کے 160
گریڈ 18کے 220
گریڈ 17 کے 160
داخلہ ڈویژن کے 20
پاور ڈویژن 44
ایوی ایشن ڈویژن 92
خزانہ ڈویژن 64
پٹرولیم ڈویژن 96
کامرس ڈویژن 10
آمدن ڈویژن 26
اطلاعات و نشریات 25
اسٹیبلشمنٹ 22
نیشنل فوڈ سکیورٹی 7
کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11
مواصلات ڈویژن 16
ریلوے ڈویژن 8
کبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں
سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے
ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہے
قومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہ
لوکل گورنمنٹ 55
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55
نیشنل بینک 30
سائنس اور ٹیکنالوجی 60
زراعت 40سے زیادہ
سکیورٹی
ایکسچینج کمیشن 20
آبپاشی 20
سوئی سدرن 30
سوئی ناردرن 20
پی ایم ایس 17
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14
نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں
۔*
ظلم کی انتہا، راستے بند ہونے کی وجہ سے خان صاحب کی بزرگ بہن نورین خان اڈیالہ جیل کے باہر پاؤں پھسلنے سے نالے میں گر گئیں
یہ سب کچھ بطور ثبوت محفوظ کر رکھیں 💔
سندھ کا پنجاب سے زمینی راستہ منقطع کرنے کرنے کیلئے اب نوجوانوں کو سامنے آنا ہوگا
بس یہ 2 شاہراہیں بند کر دیں تو سندھ سے پنجاب جانے والی 95% ٹریفک بند ہو جائے گا
🔴 این-5 GT Road کو اوباڑو کے مقام سے بند کریں
🔴ایم-5 موٹروے کو سکھر سے بند کردیا جائے
یہ دو مقامات اگر سندھی بند کردیں تو یہ نظام چند دنوں میں گھٹنے ٹیک دے گا
یہ آنسو پاکستان میں نظامِ عدل کی لاش پر ہیں…
یہ وکیل 10 سال سے سندھ کے 8 لاکھ مزدوں کے بنیادی حقوق کا کیس لڑتا رہا جسے آئینی عدالت نے کل ایک جھٹکے میں ختم کر دیا۔ آئینی عدالت نے کل ارشد شریف کا کیس بھی بند کیا ہے۔
ملک کو یہ تحفہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے آئینی ترمیم سے دیا ہے۔
مجھے تھانے بلایا گیا، وہاں گیا تو ASP شہربانو نقوی وہاں موجود تھیں انہوں نے میرا مؤقف سنا اور کہا کہ مریض کی نظر تو 6/6 ہے لیکن چونکہ مریض مطمئن نہیں ہے لہذا آپ قصوروار ہیں، اس " میڈیکل بورڈ " نے وہیں مجھے میڈیکل سرٹیفیکٹ دے دیا، انہوں نے کہا آپ کو Screw کرنے کے ہمارے پاس 110 طریقے ہیں، پھر مجھ سے ایک کانٹریکٹ سائن کروایا کہ میں نے غلطی مان لی ہے، ڈاکٹر علی زین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
2019 میں ساہیوال کے قریب غلط انٹیلیجنس کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کے ہاتھوں قتل ہونے والے خاندان کے بچوں کی یتیمی پر ہر اینکر چیختا چلاتا رہا تھا۔ میڈیا نے خوب کوریج دی تھی۔ 2025 میں سینکڑوں بچے مریم نواز کی پسندیدہ CCD نامی عفریت نے یتیم کردیے۔
اس ایک واقعے میں 22 بچے یتیم کردیے گئے۔
کوئی اینکر چیخا؟ میڈیا ہاوس؟
آج کی نوجوان نسل دلیل سے بات کرتی بھی ہے اور دلیل ہی سے قائل ہوتی ہے۔ اس با شعور نسل کو ڈرا کر، دھمکا کر اور ہر روز نئے چہرے اور نئے بیانیے لانچ کرکے آپ brainwash نہیں کر سکتے۔۔۔!!
ریاست پاکستان کا سارا سسٹم ذہنی مریض بن چکا ھے، نوجوان نے کراچی سے کویت جانے کیلئے 10 لاکھ کا ویزا اور 85 ہزار کا ٹکٹ خریدا تھا مگر ایئر لائن کے عملے نے نوجوان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا
مسلم کالونی میں بہت ظلم ہوا ہے
میڈیا کو کوریج سے منع کیا گیا ہے
میں آج اُدھر گیا تھا
ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں لیکن اس کے بعد سے ریچ ڈیڈ ہو چکی ہے
مسلم کالونی کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس ظلم کے بارے میں دنیا کو معلوم ہو
کیا اتنے گھر ایک دم سے بنے ہونگے؟
اگر سب کچھ غیر قانونی تھا
تو گھر بننے کیوں دیے گئے؟
زمین کے بدلے پیسے کیوں لیے گئے؟
اس کی جگہ متبادل جگہ کیوں نہیں دی گئی؟
200 ارب کی زمین واپس لے رہے ہیں تو اس کے بدلے معاوضہ کیوں نہیں دیا گیا؟
نوٹس دیے بغیر آپریشن شروع کیوں کیا گیا؟
میڈیا کو کوریج کیوں نہیں کرنے دی جا رہی ؟
اہم خبر ، بچیوں کی ہلاکت کے معاملے میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ۔۔ ایک تو نمبر پلیٹ جعلی تھی ۔۔۔ دوسرا مصدقہ اطلاعات کے مطابق گاڑی بھی نا جج نا ان کے بیٹے کی تھی ۔۔ بیٹے کے کسی دوست کی گاڑی تھی ۔۔ اندازہ لگائیں جج کے بیٹے کو اس کا دوست جعلی نمبر پلیٹ گاڑی دے رہا ہے اور وہ اسلام آباد کے ریڈ زون میں رات ایک بجے گھوم رہا ہے یہ ہے نا اشرفیہ کا ملک ۔۔ !! ٹریفک پولیس خاموش ۔۔ کاروائی صرف اسی کے خلاف جو کمزور ہے
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے پہلے آف لوڈ کیا گیا، پاسپورٹ پر آف لوڈ کی سٹیمپ بھی لگائی۔ ایک نرم دل ایف آئی اے افسر سے یہ مناظر نہ دیکھے گئے۔ افسر شہری کے پاس گیا اور کہا کہ آپ باہر جاسکتے ہیں، بس 80 ہزار کیش دے دیں۔ شہری نے 80 ہزار ادا کیے اور باہر چلا گیا۔ عثمان بٹ
@UsmanbuttJr #ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسلام آباد میں بلتستان کی معصوم بیٹی تابندہ بتول اور اس کی سہیلی کو ایک بگڑے ہوئے نواب کی گاڑی تلے کچلے جانے کا سانحہ نہ صرف انسانیت سوز ہے بلکہ یہ پورے ملک کے نظامِ عدل اور ریاستی رٹ پر ایک سنگین سوال ہے۔ میں اس دل خراش واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اسے پاکستان میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت، طاقت ور طبقے کی اجارہ داری، اور کمزور شہریوں کے حقوق کی بے رحمانہ پامالی کی جیتی جاگتی مثال قرار دیتا ہوں۔
یہ واقعہ صاف بتاتا ہے کہ اشرافیہ نے اس ملک کے قوانین کو یرغمال بنا لیا ہے۔ یہاں کمزور کے لیے قانون تلوار بن جاتا ہے اور طاقت ور کے لیے ڈھال،عام شہری اگر معمولی خلاف ورزی بھی کرے تو اسے فوراً گرفتار کر لیا جاتا ہے لیکن ایک نواب زادے کے ہاتھوں دو بیٹیوں کا قتل ہو جائے تو ریاستی ادارے خاموش، میڈیا محتاط، اور سیاسی قیادت گونگی ہو جاتی ہے۔ یہ رویہ ایک خطرناک قومی زوال کی نشانی ہے۔
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ گرفتار ملزم پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جائے،مقتول بچیوں کے خاندان پر ڈالا جانے والا ہر قسم کا سماجی، سیاسی یا انتظامی دباؤ فوری ختم کیا جائے،اس کیس کو دبانے یا کمزور کرنے کی ہر کوشش کے خلاف شفاف عدالتی انکوائری کرائی جائے۔
اگر ریاست نے اس بار بھی اشرافیہ کے سامنے ہتھیار ڈالے تو قوم کا ریاستی اداروں سے اعتماد اٹھ جائے گا۔ ہم کسی صورت اس ناانصافی کو قبول نہیں کریں گے اور مظلوم خاندان کے ساتھ ہر سطح پر کھڑے رہیں گے۔
اسلام آباد حادثے میں جاں بحق ہونے والی بچیوں کے متعلق المناک بات یہ ہے کہ جسٹس آصف موقع پر پہنچے مگر بچی کو گاڑی میں ڈال کر ہسپتال پہنچانے کی بجائے بیٹے کیلئے سیٹنگ کرتے رہے۔ اس دوران دوسری بچی بھی جاں بحق ہو گئی
ماڑے دی مر گئی ماں، تے کوئی نئی لَیندا ناں
تگڑے دا مر گیا کُتا تے، سارا پِنڈ نئی سٌتا
ایک جج کے کم عمر بیٹے نے جس کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا، اس نے 2 لڑکیوں کو گاڑی تلے کچل کر مار دیا ہے اور پورا پاکستانی میڈیا اس پر خاموش ہے۔ اس ملک میں عام آدمی کی کوئی وقعت نہیں ہے 💔
ایک مولوی صاحب خوف خدا پہ تقریر فرما رہے تھے۔ خوف خدا پر لمبی تقریر سننے کے بعد مجمع میں سے کسی سامع نے سوال پوچھا:
مولانا صاحب جانوروں میں سب سے کم چربی کون سے جانور کی ہے؟.
مولوی صاحب دم بخود رہ گئے۔ جواب ان کے پاس تھا نہیں۔ تو تکا لگا کر کسی جانور کا نام لیا جو کہ غلط تھا۔
اس پر سامع سے مولانا صاحب نے پوچھا کہ چلو تم ہی بتاؤ اگر تمہارے پاس اس کے بارے میں علم ہے تو؟.
اس شخص نے کہا کہ جانوروں میں سب سے کم چربی ہرن میں پائی جاتی ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ اسے ہر وقت چیر پھاڑ کرنے والے جانوروں کا خوف رہتا ہے۔ حتیٰ کہ جب وہ پانی پیتا ہے تو کئی مرتبہ ارد گرد نظر دوڑاتا ہے، کہ کہیں کسی کا شکار نہ بن جاؤں۔ اک خوف کی وجہ سے اس میں چربی نہیں بن پاتی۔
اگر دوسری طرف دیکھا جائے تو آپ نے خوف خدا پر تو بڑی زبردست تقریر کی۔ لیکن آپ کی گردن چربی کی وجہ سے مڑتی نہیں ہے۔
مجھے آپ کی سنائی ہوئی اس تقریر سے اتفاق نہیں ہے۔
بانو قدسیہ