اللہ اکبر کبیرا،
حضرت نے رافض کی حقیقت بیان کردی۔۔۔۔ کاش پاکستان میں یہ گندگی نہ ہوتی🥹 کاش پاکستان کے بڑے عہدوں پر ان رزیلوں کو نہ چھوڑا جاتا🥹 کاش پہلے ہی دن سے ان انگریزوں کے وفادار رافضیوں کو پٹہ ڈالا جاتا تو ہمارا ملک دو ٹکڑے نہ ہوتا۔۔🥹🇵🇰
نیک لوگوں کی صحبت کے ثمرات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ آپ کو یاد کرتے ہیں تو آپ کے لیے دعا کرتے ہیں۔
بعض سلف رحمہم اللہ نے فرمایا:“جب تمہیں میری یاد آئے تو میرے لیے دعا کرنا، اور جب میں تمہیں یاد کروں گا تو تمہارے لیے دعا کروں گا، یوں گویا ہم مل بیٹھے ہوں، اگرچہ ہماری ملاقات
”سب لوگ تم سے راضی نہیں ہو سکتے، لہٰذا الله عزوجل کے ساتھ اپنے تعلق کو درست کرو۔ پھر جب تم الله کے ساتھ اپنے تعلق کی اصلاح کر لو تو لوگوں کی پروا چھوڑ دو۔“
امام شافعی (رحمه الله)
مناقب الشافعي للبيهقي 2/199
پاکستان صحابہ کرام کی جوتیوں کا صدقہ ہے اور اسلام کے نام پر بننے والی ریاست ہے ہم ختم نبوت اور دفاع صحابہ کے پرچم کو تھام کر پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کریں گے
امام حسن البصری رحمه الله سےکِسی نے کہا:
کہ ہم اپنے ربّ سےشرماتے کیوں نہیں،کہ گناہ کرتے ہیں؛
پھر توبہ کرتے ہیں،پھر گناہ کرتے ہیں، پھر اُسکی جانب پلٹتے ہیں؟
فرمایا:شیطان اِسی بہانے سے تم پر غالب آنا چاہتا ہے؛
پس کبھی بھی اِستغفار کرنے سے باز نہ آنا!
*"أستغفرُ اللهَ العظم