اپ نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا
مجھے عمران خان کی کوئی کوالیفکیشن بتائیں یہ نہ بتانا کہ اس نے شوکت خانم بنایا تھا یہ اس کی کوئی کوالیفکیشن نہیں۔ ساحل عدیم
Humbled and honoured to be awarded #TamghaeImtiaz by my beloved country.
I dedicate it to my family and every member of @InterloopLtd and Interloop group companies all over the World. This is for all of you.
Pakistan Zindabad
شاہد آفریدی سے محبت کرنے والے اس ٹویٹ کو لائک کرے اور Retweet کرے
فخر پاکستان شاہد آفریدی پر لاکھوں عمران ریاض قربان
شاہد آفریدی اس قوم کا ہیرو ہے شاہد آفریدی نے 20 سال اس قوم کی نمائندگی کی کئی میچز جیتائے دنیا شاہد آفریدی کو بوم بوم کے نام سے یاد کرتا ہے کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین سنچری بنائی جو 17 سال تک ریکارڈ رہا۔ ون ڈے کرکٹ میں 400 وکٹیں اور 8000 رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہے آج گیلا تتر جیسے ٹرول شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا میں پروپاگنڈے کر رہے ہیں جو قوم کے ہیروں کی عزت نہیں کرتے ایسے یوٹیوبرز کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
ان سے ملئے، یہ ہیں شاہد آفریدی ⚾️🏏
پاکستان کا نام روشن کیا ✅️
ریکارڈ بنائے ✅️
اپنی بیٹیوں سے محبت کی ✅️
کسی خاتون سکینڈل میں نام نہیں ✅️
کبھی خانہ کعبہ والی گھڑیاں نہیں بیچیں ✅️
کبھی کرپشن نہیں کی ✅️
کبھی ملک میں فساد نہیں پھیلایا ✅️
یہ عمران خان سے بہتر ہے
Our new vertically integrated Apparel Plant is now operational! In keeping with Interloop’s green footprint, the 1.3 million-square-foot plant is designed to LEED standard employing high-tech and resource efficient equipment.
https://t.co/ZWHnneYc75
#پلیز_سب_شیئر_کریں
اس نامعلوم نوجوان کی ڈیڈ باڈی کی دو دن سےشناخت نہیں ہو سکی
انتظامیہ لاوارث قرار دے کر دفن کردیگی
اسکی ڈیڈباڈی THQ ہسپتال سمندری ضلع فیصل آباد میں موجود ہےاس تصویر کو اتنا شیئر کریں کہ اسکے وارثا تک اطلاع چلی جاۓ اور اسکے والدین ساری عمر کے روگ سے بچ جائیں-
Thrilled to be the "Most Preferred Employer in the Textile Industry" at the Engage Consulting Best Place to Work (BPTW) Awards 2023!
Our journey is a testament to fair policies, commitment to our employees, and a culture of trust. Thank you #PSHRM and Engage Consulting!
اہل حدیث وہابی حضرات کے بہت بڑے عالم دین مولانا محمد اسحاق کا بدعت اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بیان۔۔۔۔ ان کے ہم مسلک حضرات کو سینڈ کیجئے شاید اپنوں ہی کی بات مان لیں اور شرک و بدعت کے فتوؤں سے باز آ جائیں۔۔۔