Thousands of Pharm.D graduates in KP are unemployed, yet hospitals still lack proper pharmacy services. When will policy turn into practice?
#Justice_for_KP_Pharmacists
25 ستمبر،عالمی یوم فارماسسٹ،
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی پاکستان کے زیر انتظام عالمی یوم فارماسسٹ کی مرکزتقریب پشاور میں شرکت کی۔
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کو خراج تحسین ،فارماسسٹ ھیلتھ کیئر ٹیم کا بنیادی اور اھم حصہ ھے جسکی عدم موجودگی سے ہیلتھ سسٹم نا مکمل اور غیر فعال رہتا ہے۔
ادویات کی تیاری و ترسیل ،سٹوریج، معیاری ادویات کی پہچان، جعلی ادویات کی روک تھام، مریضوں کو صحیح مقدار میں مناسب دوا دینے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو اسکے فوائد اور نقصانات سے آگاہ کرنے میں فارماسسٹ کا اک کلیدی کردار ہے
فارماسسٹ کے عالمی دن کی مناسبت سےحکومت مطالبہ کرتا ہوں کہ فارمیسی سروس پالیسی کو ترجیہی بنیادوں پر منظور کرایا جائے۔اور سینیٹ آف پاکستان سے میرا پاس کردہ فارمیسی ترمیمی بل کو قومی اسمبلی سے فوری پاس کرایا جائے۔
حکومت کو فارماسسٹ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ انکی مہارت سے اسفادہ حاصل کرکے عوام کو سستی اور معیاری ادویات کی فراھمی یقینی بنائی جاسکے۔
55 سال کے بعد فارمیسی ایکٹ میں جامع ترامیم کا میرا بل منظور ہو گیا الحمداللہ۔فارماسسٹ کمیونٹی کو مبارکباد۔
فارمیسی ایکٹ میں ترمیم سے پاکستان کا ہیلتھ ڈلیوری سسٹم مزید بہتر ہو گا۔ فارمیسی کونسل مزید بااختیار ہو جائے گی۔ فارمیسی کی تعلیم /نصاب کا معیار مزید بہتر ہو جائے گا۔
@ypcpakistan
میں انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کےامیرحافظ نعیم الرحمان کے پرامن احتجاجی دھرنے کی حمایت کا اعلان کرتاہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی کراچی @KarachiJamaat کے امیر جناب حافظ نعیم الرحمان نے@NaeemRehmanEngr آج مورخہ 9،فروری 2024ءکے دن اپنی ایک پریس کانفرنس میں پرامن احتجاجی دھرنے کے جس جرات مندانہ مؤقف اوراقدام کا اعلان کیاہے ، میں اس کی حمایت کرتاہوں۔
ملک کاہرذی شعور فرد بخوبی جانتا ہے کہ 8، فروری2024ء کے دن ہونے والے عام انتخابات میں ماضی میں کی جانے والی دھاندلیوں کے تمام ریکارڈز توڑڈالے گئے اور عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالاگیا ، کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے تمام شہری علاقوں میں انتخابی نتائج کو یکسر تبدیل کردیاگیا، بھاری اکثریت میں کامیاب ہونے والوں کوہارا ہوا قراردیاگیا اور بدترین شکست کھانے والے امیدواروں کوکامیاب قراردیاگیا۔
ایم کیوایم کے شہداء کے لہو کاسودا کرنے والے قوم کے غدار اور قرآن مجید پر حلف لیکر اُسے توڑنے والے منکرین قرآن ٹولے کے نامزد امیدواروں کوبدترین شکست دینے کیلئے عوام کی جتنی بڑی تعداد گھروں سے نکل کر پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچی اتنی بڑی تعداد 2013ء کے انتخابات کے بعدہونے والے کسی بھی انتخابات میں دیکھنے میں نہیں آئی ۔
میری قائم کردہ ایم کیوایم نے جب جب اور جن جن انتخابات کابائیکاٹ کیاتو سندھ کے شہری علاقوں میں تمام پولنگ اسٹیشنوں میں قبرستان کا سناٹا چھایا ہواتھا اور غداروں کوعبرتناک شکست کاسامنا کرنا پڑا۔
8، فروری 2024ءکے انتخابات میں میری قائم کردہ جماعت @OfficialMqm نے آزادامیدواروں کی حمایت کاکھلا اعلان کیا تو عوام کا جوش وخرو ش دیدنی تھا۔
میں تمام آزاد امیدواروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جماعت اسلامی کراچی کے امیرجناب حافظ نعیم الرحمان صاحب سے رابطہ کریں ، ساتھ ساتھ میں کراچی کے عوام سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ جماعت اسلامی کراچی کے احتجاجی دھرنوں میں شرکت کرکے اپنا جمہوری حق استعمال کریں۔
آخر میں ، میں ایک مرتبہ پھر جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کو انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف جرات مندانہ مؤقف اختیار کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں خون کی اشد ضرورت ہے بالخصوص جن افراد کے بلڈ گروپ نیگیٹیو ہے، زخمیوں کو انکی اشد ضرورت ہے۔ ہم پشاور کے ہر فرد سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ جلد سے جلد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچے اور خون عطیہ کریں۔
#Peshawarblast | #Peshawarunderattack