عمران خان کے اپنے تین سالہ عہد میں کچھ اہم کارنامے
1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے جرات کا مظاہر ہ کیا
2-اس نے کہا تھا کہ میں ڈرون اٹیک نہیں ہونے دونگا اس کے دور میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔
3-پاکستان مسلم لیگ ن اورپی پی پی کے مہنگے رینٹل منصوبوں کے بجائے تین بڑی ڈیمز بنائیں
4-ایکسپورٹ کو فقط تین سالوں میں 21 بلین ڈالر سے بڑا کر 38 بلین ڈالر کر دیا
5-اسلام فوبیا اور نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں پر یورپ اور مغرب میں ایک مضبوط موقف اپنایا ۔ نبی پاک ﷺ سے بے لوث محبت ہر مقام پر ظاہر کی ۔
6-مودی کو دنیا کے سامنے ہٹلر کے جانشین کے طور پر پیش ۔کلبھوشن کو دنیا میں دہشت گردی کی علامت کے طور پر پیش کیا ۔
7- ریکوڈیک میں ضائع کئے گئے گیارہ بلین ڈالر جرمانے کو نو ارب ڈالر انویسٹمنٹ میں تبدیل کروا کے ملک قوم کی خدمت
کی
8- پی آئی اے کو خسار ے سے نکال کر منافع کی طرف گامزن کیا ۔ سالوں بعد ائیرلائن کروڑوں منافع تک پہنچ چکی ہے اور نواز شریف اسے سستی ترین قیمت میں بیچنے لگا تھا۔ ان کی غداریوں کو نہ بھلا کریں پاکستانیو۔
9-کنسڑیکشن انڈسڑی کے لئے شاندار پیکجز کا اعلان کیا جس سے 8 لاکھ نئی نوکریا ں پیدا ہوئیں حتی کہ کورونا عروج پر تھا ۔
10- ٹیکسٹائل کی تباہ حال انڈسڑی کو دوام بخشا ۔ ایکسپورٹ کو 20 ارب ڈالر تک لیکر گیا جو کہ گزشتہ حکومتوں
میں فقط 9-10 ارب ڈالر تک محدود ہو کر رہ گئی تھی
11-بلین ٹریز سونامی پروجیکٹ لانچ کیا جسے عالمی سطح پر بے پنا ہ پذیرائی ملی جس کے تحت 2 بلین درخت لگائے جا چکے ہیں جس نے عالمی سطح کلائمیٹ تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا
12- کئی سالوں بعد کسان دوست پالیسی کی وجہ سے گندم ،چاول ،کپاس،اور گنے کی شاندار فصلیں ملیں جو کہ گزشتہ ادوار میں بہت کم ہو چکیں تھیں ۔ تاریخ میں بہت سالوں بعد کسان خوشحال ہوا۔ گنے کے پیسے فوری ادا کیے گئے اور کسانوں کیلیے بہت سہولیات دی گئیں جن میں کسان کارڈ وغیرہ شامل ہیں ۔ اور فصلوں کا پورا ریٹ دیا گیا۔ ماضی کے ادوار میں ایسا ہوتا رہا تھا کہ کسان کم ترین ریٹ کی وجہ سے اپنی فصلوں کو احتجاجاً آگ لگا دیا کرتے تھے۔
13- پچاس سال بعد دو نئی نہروں کا منصوبہ لانچ کیا گیا ۔
14-پاکستان ائیر فورس نے 1983 کے بعد پہلی بار نئے جدید جنگی جہاز خریدے جو کہ جے ایف دس کی صورت میں اس 23 مارچ کو ہمارے جنگی بیڑے میں شامل ہو چکے ہیں ۔
15- بینکو ں کو انتہائی کم ریٹ پر مڈل کلاس لوگوں کو گھروں کے لئے قرضے دینےپر راضی کیا جس کے تحت بے شمار لوگوں کو قرضے جاری کیے جا چکے ہیں
16-ان تین سالوں میں ملک میں کاروں ، موٹرسائیکل ، اور ٹریکٹر کی ریکارڈ پروڈکشن ہو ئی جو کہ بہتر معشیت کے اشارے ہیں ۔ سب سے زیادہ سیل اسی عمران خان دور میں ہوئی۔
17-پورے ملک کے ہیلتھ انشورنس کا پروگرام لایا گیا ۔
جس میں ہیلتھ کارڈ ایک شاندار کامیاب پراجیکٹ ہے۔جس میں ہر فیملی کو 10لاکھ تک کا علاج فری دیا گیا جن میں ایسی بیماریاں شامل ہیں جو زیادہ غریب لوگوں کو افیکٹ کرتی ہیں جیسے کہ بچے کے دل میں سوراخ ۔ یہ مرض غریب عورتوں کو حمل کے دوران صحت مند خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بچوں میں ہوتی یے اور اس کی زیادہ شرح صرف غریب گھرانے کے بچوں میں ہے اور اسکا آپریشن 7 لاکھ تک ہوتا تھا جو کہ عمران خان کے پراجیکٹ کی وجہ سے فری ہونے لگا وہ بھی اعلیٰ ترین پرائیویٹ ہسپتالوں میں ۔
18-سردیوں میں ایک خاندان کو سڑک پر سوتے دیکھا تو ملک بھر میں 150 پناہ گاہیں اور شلڑ ہومز بنا دیئے جہاں کھانے تک مفت مہیا کیا جانے لگا ۔
19- ستر سالوں میں پہلی بار ایک نصاب تعلیم کو رائج کر کے غریب اور امیر کی تقسیم ختم کر دی اور مدرسے کے طالب علموں کو بھی آگے بڑھنے کا رستہ دیا۔
20- سٹیزن پورٹل سے عام شہری کو وزیراعظم تک براہ راست رسائی دی ۔ جس سے اب تک 45 لاکھ لوگوں کے مسائل بروقت حل ہوئے
21-ٹرمپ کو ٹویٹر پر انتہائی سخت جوابات دیئے اور اس کے بعد اسی ٹرمپ کے سٹیٹ مہمان کے طور پر امریکہ کادورہ کیا ۔
22-تاریخ میں پہلی بار امریکہ کے شہر میں بڑا جلسہ کیا جس میں لاکھوں پاکستانیوں نے شرکت کی
23-امریکہ افغانستان کی جنگ کا بہترین خاتمہ کیا
24-تاریخ میں پہلی بار اورسیز پاکستانیوں کو براہ راست پاکستانی بینکوں تک رسائی دیکر 3 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ روشن ڈیجٹیل اکاوئنٹ کے ذرائع پاکستان لایا
25- غیر ملکی زرمبادلہ کو 19 بلین ڈالر سے بڑھا کر 31 بلین ڈالر تک لےگیا۔
26-ملکی خود مختاری کا سودا ہر گز نا کیا اور عالمی طاقتوں کو absolutely Not کہا جہاں ہمارے سابق حکمران فقط ایک فون کال پر لیٹ جایا کرتے تھے
1/3
I'm loving Chime! They help take care of my money, so I want to take care of you. Let me put you on to Chime’s money moves.
Sign up and we can each earn $100 when you receive a qualifying direct deposit!
#ChimePridePaysSweeps@Chime
https://t.co/8VDuZNS2Ph
@AeiAyubi تمام ممبران پبلک ایڈ کمیٹی، نجیب ایوبی صاحب،حافظ نعیم صاحب سے ہم متاثرین بحریہ ٹاؤن P23a درخواست کرتے ہیں کہ کچھ نظر کرم ہم پر بھی کی جاۓ جیسا کہ تمام ممبران بشمول نجیب ایوبی صاحب اور حافظ نعیم صاحب اچھی طرح جانتے ہیں ہم سب متاثرین P23a کس طرح آپ کے ساتھ جڑے ہوۓ ہیں
@AeiAyubi تمام ممبران پبلک ایڈ کمیٹی، نجیب ایوبی صاحب،حافظ نعیم صاحب سے ہم متاثرین بحریہ ٹاؤن P23a درخواست کرتے ہیں کہ کچھ نظر کرم ہم پر بھی کی جاۓ جیسا کہ تمام ممبران بشمول نجیب ایوبی صاحب اور حافظ نعیم صاحب اچھی طرح جانتے ہیں ہم سب متاثرین P23a کس طرح آپ کے ساتھ جڑے ہوۓ ہیں
Mashallah!!!
Everyone is there to support our PM Imran Khan!!!
No one can stop the crowd from supporting Imran Khan!!!
Minar-e-Pakistan Fully loaded!!!
#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں
نہ ہو نومید ، نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے ، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
My religion teaches me to stand up against lies and stand up against oppression and what greater injustice has been done against my country that an honest leader was removed by an external conspiracy and thieves and robbers were imposed on us.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Thanks Honorable Chief Justice, this is exactly what PMLN and Maryam Nawaz says, thanks for letting us know who’s narrative are you promoting #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
His one 'yes' to America could give him long tenure easily with no issues but he said 'No' for us, for his country and selected the difficult path. Now its our duty for him, for our self respect and for our country to stand with him firmly.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Your words always shows u r sincere with the nation and u have enthusiasm for doing best for nation🇵🇰. My 6th sense always gives me very positive signals from ur side. Insha'ALLAH all will be best Kaptaan❤️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Still the top trend with 4.35Million tweets. Maryam Nawaz, with all the black money, you still can’t defeat one trend, forget about i#@ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور