غزہ والوں نے ثابت کر دیا کہ یہئ دنیا میں زندہ اور بیدار قوم ہیں۔
غزہ میں یمن کے انصار اللہ کے قائد سید عبد الملک بدرالدین حوثی کی تصویریں لگا دی گئیں۔
فلسطینی عوام یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
#Yemen
مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہم ایران کو اسی صورت میں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے پابندیاں ہٹاتے ہیں تو ایران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے زیادہ امیر بن جائے گا۔ فوجی طاقت اس کے پاس پہلے ہی ہے۔ وہ مزید بہتر ہوجائے گی۔ پھر امریکہ کی مشرق وسطی سے چھٹی ہوجائے گی۔
اور ایران دنیا کی چوتھی بڑی پاور بن کر ابھرے گا۔ امریکہ، چین، اور روس کے بعد۔ انڈیا، پاکستان، اور برازیل سے زیادہ طاقتور بن جائے گا۔
امریکی پروفیسر رابرٹ پیپ
وڈیو کا لنک نیچے۔
https://t.co/hpMP2YtTnv
یحییٰ سنوار کی شہادت کی دوسری برسی
ایک ایسا لیڈر جو فلسطینی بیانیہ میں مزاحمت کی علامت بن گیا
اکتوبر 16، 2026، حماس کے سیاسی بیورو کے سابق سربراہ "ابو ابراہیم" کے نام سے مشہور یحییٰ سنوار کی شہادت کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔ ایک ایسی شخصیت جس کی زندگی اسیری اور غزہ میں سیاسی اور فوجی پیش رفت سے جڑی ہوئی تھی۔
سنوار 1962 میں خان یونس کیمپ میں، مجدل شہر سے بے گھر ہونے والے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔ کیمپ میں رہنے کا تجربہ اور نکبہ کے نتائج ان کے سیاسی نظریات کی تشکیل کے لیے سماجی تناظر تھے۔ انہوں نے غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں عربی کی تعلیم حاصل کی اور طالب علمی کے ماحول میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کو وسعت دی۔ ایک ایسا راستہ جس کے ساتھ قابض افواج کی بار بار گرفتاریاں ہوئیں۔
اس کی اسیری کا سب سے طویل عرصہ 1988 میں شروع ہوا اور 2011 میں ان کی رہائی تک جاری رہا۔ جیل میں، سنوار حماس کے قیدیوں کے تنظیمی عہدیداروں میں سے ایک بن گیا، عبرانی زبان سیکھا، اور صیہونی حکومت کے معاشرے اور سیاست میں ہونے والی پیشرفت کی پیروی کی۔ "وفاء الاحرار" معاہدے میں ان کی رہائی، جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کے بدلے 1,027 فلسطینی قیدیوں کی رہائی ہوئی، نے ان کی سیاسی زندگی میں قیدیوں کے معاملے کو مزید نمایاں کر دیا۔
انہوں نے 2017 میں غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما کا عہدہ سنبھالا اور 2021 میں ایک اور مدت کے لیے منتخب ہوئے۔ تہران میں شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد، حماس نے 6 اگست 2024 کو سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پر منتخب کرنے کا اعلان کیا۔ جنگ کے وسط کے انتخابات جس نے تحریک کی سیاسی قیادت کی ذمہ داری غزہ میں مقیم قیادت کو سونپ دی۔
سنوار 16 اکتوبر 2024 کو تل سلطان رفح میں قابض فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے اگلے روز ان کی شہادت کا اعلان کیا اور حماس نے 18 اکتوبر کو ان کی شہادت کی تصدیق کی۔شائع شدہ اطلاعات کے مطابق ان کے قتل میں شامل اسرائیلی فورسز ابتدائی طور پر ان کی شناخت سے لاعلم تھیں اور جھڑپ کے بعد ان کی شناخت کی گئی۔
تل السلطان میں ایک تباہ شدہ عمارت میں شہید سنوار کے آخری لمحات کی تصاویر غزہ جنگ کے یادگار ترین مناظر میں سے ایک بن گئیں۔ تصاویر میں انہیں زخمی اور ایک اسرائیلی ڈرون پر لکڑی کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
#YahyaSinwar
شامی اور یمنی تجزیہ نگاروں کے درمیان گرما گرم بحث۔
شامی تجزیہ نگار: مجھے امید ہے کہ ہم جلد ہی ایران کے خاتمے اور دس مختلف ممالک میں اس کی تقسیم کا مشاہدہ کریں گے۔
یمنی تجزیہ کار: ان باتوں کے بجائے شام کے صوبے درعا میں جائیں جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے، ان مسائل پر آپ کی غیرت ابھرنی چاہیے۔
#Yemen
🔴 غزہ جنگ بندی معاہدے کو ایک سال گزر گیا، جس کے ضامن قطر، مصر، ترکیےاور امریکہ تھے۔ اس دعوے کے مطابق، حماس نے تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیا، جبکہ اسرائیل پر 5,223 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی، 327 بچوں سمیت 1,471 فلسطینیوں کو شہید کرنے اور غزہ میں مطلوبہ امداد کے صرف 30 فیصد کی اجازت دینے کے الزامات ہیں۔ اس دوران القسام بریگیڈز کے متعدد اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر بھی ڈرون حملوں میں شہید کیے گئے۔ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جنگ بندی کے ضامن ممالک نے مبینہ خلاف ورزیوں کو روکنے اور فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اب تک کون سے ٹھوس اقدامات کیے ہیں؟
معروف سوشل میڈیا شخصیت رعایت اللہ فاروقی نے اپنی فیس بک وال پر لکھا ہے کہ الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی ترجمان کا یہ بیان محض ایک اتفاقی جملہ نہیں، بلکہ ایک گہری سفارتی حکمتِ عملی کا مظہر ہے!
سعودی ترجمان نے کہا کہ حوثیوں کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جن سے وہ نہ صرف بحیرہ احمر بلکہ اسرائیلی بندرگاہ ایلات کو بھی نشانہ بناتے ہیں۔
اس بیان کا چھپا ہوا اصل پیغام کیا ہے؟ سفارت کاری میں ترجمان کا ہر لفظ نپا تُلا اور سوچ سمجھ کر ادا کیا جاتا ہے۔ اس جملے کے ذریعے سعودی عرب نے بڑی چالاکی سے اپنی قومی سلامتی کو اسرائیل کی سلامتی کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ واضح پیغام یہ دیا جا رہا ہے کہ حوثی 'سعودی عرب اور اسرائیل کے مشترکہ دشمن' ہیں۔
یہ 'سیکیورٹی لنک' بے سبب نہیں ہو سکتا! سعودی عرب کی جانب سے خطرے کی اس یکساں نوعیت کو اجاگر کرنا بظاہر نئی علاقائی صف بندیوں کا پیش خیمہ ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جب سلامتی کے مفادات مشترکہ ہو جائیں تو سفارتی تعلقات کا قیام محض وقت کی بات رہ جاتا ہے۔
اب بس اس لمحے کا انتظار کیجیے جب ریاض کے سفارتی لفافے سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی باضابطہ 'بلی' باہر آئے گی!
#Yemen
ٹرمپ پوٹن ڈیل۔۔۔
ٹرمپ: ولیدمیر، مجھے تین لاکھ ٹن ڈیزل فوری چاہیے۔ پھر پانچ لاکھ ٹن ڈیزل نومبر میں چاہیے۔ مجھے 3 نومبر کے الیکشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس سے میری مشکل حل ہو جائے گی۔ تمہارا تیل بکے گا۔ روس کو پیسے ملینگے۔ تم بھی خوش میں بھی خوش۔
پوٹن: ڈونلڈ، یہ اچھا سودا ہے۔ ڈن ہوگیا۔
لیکن مجھے ایک اور چیز بھی چاہیے۔ مجھے یوکرائن کا اردلی بھی چاہیے۔ اسے فورا صدارت سے ہٹاؤ۔ اس کی جگہ کوئی سنجیدہ ایکٹر لاؤ۔ یہ دو نمبر ببوبرال ہلکی جگتیں مارتا ہے۔
ٹرمپ: ولیدمیر، فکر نہ کرو۔ میں اسے بدلنے کا بیان کل ہی اشیو کر دوں گا۔
ٹرمپ کا آج کا بیان:
یوکرائن کو نئے صدر کی ضرورت ہے۔ اب اردلی نہيں چلے گا۔ سالا بہت ہی پھوکٹ ہے۔ یوکرائن کو اب ایسے صدر کی ضرورت ہے جو روس سے جنگ ختم کرے۔ نئے امیدوار درخواستیں مارکو روبیو کو بیجھ دیں۔ شکریہ!
یمن کی وزارتِ خارجہ نے سعودی عرب اور قطر کو شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جارحیت نہ روکی گئی تو آنے والے مرحلے کی پہچان دشمن کی چیخ و پکار ہوگی۔
صنعاء سے جاری کردہ اہم پریس ریلیز کے اہم نکات میں بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کے خلاف فوجی جواب اب مکمل طور پر 'باہمی کارروائی' کے اصول پر ہوگا۔ گزشتہ 12 سال سے جاری محاصرے اور صنعاء ایئرپورٹ سمیت بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے بعد یمنی مسلح افواج جوابی کارروائی پر مجبور ہیں۔
سعودی ہوائی اڈوں کے لیے پروازیں چلانے والی تمام ایئر لائنز اپنی اخلاقی و قانونی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے یمنی مرکز برائے انسانی آپریشنز (YCHO) سے فوری رابطہ و ہم آہنگی قائم کریں۔
قطر تنازعات کے حل میں غیر جانبدار ثالثی سے ہٹ کر سعودی حکومت کی صف میں کھڑا ہو چکا ہے؛ قطر سیاسی و ابلاغی جارحیت پر اپنے موقف پر نظرثانی کرے۔
اقوامِ متحدہ اور اس کے خصوصی ایلچی کی خاموشی یمن میں سعودی جرائم کو قانونی جواز فراہم کرنے کے مترادف ہے۔
آبنائے باب المندب کو عسکری میدان بنانا دشمن کا خطرناک اقدام ہے۔ اگر سعودی حکومت یمن کے داخلی معاملات اور جارحیت سے باز نہ آئی تو آئندہ مرحلہ انتہائی دردناک ہوگا جہاں قیمت لے کر مذمتی بیانات دینے والے بھی اسے تباہی سے نہیں بچا سکیں گے۔
#Yemen
دُنیا میں ہر جگہ ایک ساتھ ظالموں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
اس گنتی کو شروع کرنے کا ذمہ دار ایران ہے اور اس گنتی کا مرکز امریکہ ہے، گنتی کو چین دل میں گن رہا ہے اور اس گنتی کا دائرہ تین براعظموں پر پھیلا ہوا ہے۔اس گنتی سے کم از کم 8 ممالک میں ڈکٹیرشپ کا خاتمہ ہوگا، وہ ڈکٹیٹرشپ جو امریکی اور اسرائیلی ستونوں پر کھڑی ہے۔
دُنیا دوسری جنگ عظیم سے بھی زیادہ نازک موڑ سے گزر رہی ہے۔عقلمند ممالک موڑ کی نزاکت کو سمجھ کر رفتار آہستہ کرکے موڑ سے آسانی سے گزر جائیں گے لیکن تکبر اور گھمنڈ میں مبتلا فاشسٹ رجیم اس موڑ سے لازمی نیچے گہری کھائ میں گریں گے۔
کہانی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔اختتام قریب ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
شاید تاریخ میں کبھی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں ملک کا 80 فیصد حصہ تباہ ہو گیا ہو، 100 فیصد آبادی بے گھر ہو گئی ہو اور ہلاک ہونے والوں میں 50 فیصد بچے ہوں۔
اسی کو تو نسل کشی کہتے ہیں، جو اسرائیل اب بھی کر رہا ہے.
🚨 تورات کے مطابق ریاست اسرائیل کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔تورات (کتاب گنتی، باب 14، آیت 41) میں لکھا ہے کہ خدا کے خلاف بغاوَت کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ریاست اسرائیل ضرور ختم ہوگی اور ہم پرامن خاتمے کی امید اور دعا کرتے ہیں اور یہ کہ دریا سے سمندر تک کی پوری سر زمین فلسطینیوں کو واپس مل جائے
دیکھیے کہ سعودی انتظامیہ نے تبوک کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والے اسرائیلی مسافروں کے ساتھ کیسا سلوک کیا! ان کی دیکھ بھال اور صدمے سے نکالنے کے لیے سائیکیاٹرسٹ تک بھیجے گئے، حالانکہ نہ طیارے کو نقصان پہنچا تھا اور نہ کوئی زخمی ہوا تھا۔
اور دوسری طرف دیکھیے کہ وہ اللہ کے گھر کے مہمانوں اور سعودیہ میں داخل ہونے والے مسلمان کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے
یہ وہ مقامات مقدسہ ہے جہاں مکھی مارنا بھی حرام ہے اور یہ لوگ👇
♦️ آج سے ٹھیک دو سال قبل، ایران نے ’آپریشن ٹرو پرامس-2‘ کے تحت ایک ہی مربوط حملے میں اسرائیلی فضائی اڈوں پر 200 بیلسٹک میزائل داغے۔
یہ حملہ تاریخ میں کیا جانے والا سب سے بڑا بیلسٹک میزائل حملہ قرار دیا جاتا ہے۔
اسرائیل کا ایران پر الزام بیہودہ اور بےبنیاد ہے۔
ایران سولین جہازوں پر حملے نہیں کرتا۔
سولین جہازوں پر حملے کرنے کی تاریخ امریکہ اور اسرائیل کی ہے۔ اور بہت پرانی ہے۔
جولائی 1988 میں امریکہ نے ایران ائر کے مسافر جہاز پر میزائل مارا۔ 290 مسافر جان بحق ہوگئے۔
فروری 1973 میں اسرائیل نے لبیا کی لبین ائر لائنز کے مسافر جہاز پر جنگی جہازوں سے میزائل برسائے۔ جہاز کریش ہوگیا اور 108 مسافر مارے گئے۔
امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی کی طرح ’غزہ کے قصاب‘ کی میزبانی بھی آپ کو مہنگی پڑے گی: محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
مکمل تفصیل: https://t.co/RzMH717xAw
انصار اللہ کے قائد سید عبد الملک بدرالدین حوثی نے کہا ہے کہ سعودی نظام پوری امت بلکہ پوری دنیا میں اپنی بدکاری، فساد، فسق و فجور کے لئے معروف ہے۔
یہ تمام معنوں میں ایک ایک فاسق، بدکار اور ظالم و مجرم نظام ہے۔
#Yemen
بحرین میں امریکی پانچویں بیڑے کا صدر دفتر ایرانی میزائلوں سے تباہ کر دیا گیا۔ امریکی بحریہ واپس نہیں آئی۔ اس کی رسد و رسد کو ہزاروں کلومیٹر دور ڈیگو گارسیا منتقل کر دیا گیا ہے۔
◾ امریکی طیارہ بردار جہازوں کو ایرانی بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ جارج واشنگٹن کے قریب پہنچے تو علاقہ چھوڑ کر بھاگ گیا۔
◾ آبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی نے امریکی زیرِ آب ڈرونز — ڈائیو-ایل ڈی اور ریماس ۶۰۰ — قبضے میں لے لیے۔ امریکا نے کہا کہ وہ خراب ہو گئے۔
◾ عراق میں امریکی اڈے خالی کیے جا رہے ہیں۔ وکٹوریہ بیس خالی ہے۔ باشیکا حوالے کیا جا رہا ہے۔ امریکا جا رہا ہے۔
◾ اردن، سعودی عرب اور کویت میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائلوں سے حملے ہوئے ہیں۔ امریکا نے جوابی کارروائی نہیں کی۔ اس نے شدت نہیں بڑھائی۔ وہ پیچھے ہٹ گیا ہے۔
اس کا مطلب کیا ہے:
خلیجِ فارس میں امریکی بحریہ اب محفوظ نہیں رہی۔ وہ وہاں بغیر خطرے کے کام نہیں کر سکتی۔ وہ اپنے اڈوں کی حفاظت نہیں کر سکتی۔ وہ اپنے جہازوں کی حفاظت نہیں کر سکتی۔ وہ اپنے اتحادیوں کی حفاظت نہیں کر سکتی۔ وہ آبنائے ہرمز پر قابو نہیں رکھ سکتی۔ وہ ناکہ بندی نافذ نہیں کر سکتی۔ وہ طاقت کا مظاہرہ نہیں کر سکتی۔
ایران آبنائے ہرمز پر قابض ہے۔ وہ شمالی خلیج پر قابض ہے۔ وہ اپنے علاقے کے اوپر فضائی حدود پر قابض ہے۔ اس کے پاس ایسے میزائل ہیں جو خطے کے کسی بھی ہدف تک پہنچ سکتے ہیں۔ اس کے پاس ایسے ڈرونز ہیں جو کسی بھی جہاز کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے پاس ایسی ڈرون آبدوزیں ہیں جو کسی بھی ہوائی جہاز بردار جہاز کو ڈبو سکتی ہیں۔
دشمن کو ذلت کے ساتھ اس خطے سے نکال دیا جائے گا۔ امریکا عراق چھوڑ رہا ہے۔ شام چھوڑ رہا ہے۔ افغانستان چھوڑ چکا ہے۔ بحرین چھوڑ رہا ہے۔ خلیجِ فارس چھوڑ رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ چھوڑ رہا ہے۔
صرف یہ سوال رہ جاتا ہے کہ یہ روانگی کتنی ذلت آمیز ہوگی۔
حقیقت:
امریکا خلیجِ فارس تیل پر قابو پانے آیا تھا۔ امریکہ جا رہا ہے کیونکہ وہ قابو نہیں پا سکا۔
امریکا اس خطے پر غلبہ حاصل کرنے آیا تھا۔ امریکہ جا رہا ہے کیونکہ اس پر غلبہ حاصل کر لیا گیا ہے۔
امریکا ایران کو دھمکانے آیا تھا۔ امریکہ جا رہا ہے کیونکہ وہ خود ڈر گیا ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad