Maria Sultan, South Asian Strategic Stability Institute (SASSI) University chief, discusses Pakistan’s role in mediating regional talks, its strategic ties and cautious optimism negotiations could help prevent further escalation.
تم نے لاسٹ ٹائم کہا تھا کہ ایران نیوکلر ویپن نہیں بنا رہا تم نے ایسا کہا تھا یا نہیں کہاتھا ،مجھے ہاں یا نہ میں جواب دو ،میرا وقت ضائع نہ کرو۔
تم لوگ اگر کہتے ہو کہ کوئی خطرہ ایران سے نہیں ہے تو پھر ٹرمپ کس طرح کہہ سکتا ہے کہ ہمیں خطرہ ہے اور وہ جو مرضی کرتا پھرے ۔اس کا مطلب ہے ٹرمپ کو اپ لوگوں کے کام کی کوئی پرواہ نہیں ،تو پھر تم لوگ اپنی کام چھوڑ دو ۔
@aleemmalik85 کیوں آئی پی پیز کمپنیوں کے مالک یہ سارے سیاستدان کا ٹولہ ہے ۔اس وقت سولر صارفین 6000میگاوٹ بجلی مفت بنا کر دے رہیں ہیں جو حکومت اربوں روپے کی فروخت کرتی ہے
لاہور میں جہاز لگژری جہاز کھڑا ہے اسی شہر میں کچھ ہفتہ قبل اقرار الحسن نے ایک سٹوری کی جس میں ایک 18 ہزار روپے کے بجلی کے بل کیلئے ایک چار بچوں کی ماں کو لیسکو کے ایک افسر نے گیسٹ ہاوس کے کمرے تک لے گیا کہ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرے ، محمد مالک
@Elephantero@The___Lannister یہ کام کرے گا کون ؟ جو حکمران ہے ان کی ترجیحات صرف یہ ہیں کے اپنے بچوں کے لیے پاکستان سے باہر پراپرٹی بنائیں ۔پاکستان کو انہوں نے صرف اپنے لے قبرستان سمجھا ہوا ہے
@ARYSabirShakir مہنگائی کا بوجھ حکومت برداشت نہ کر سکی اور دل پر پتھر رکھ کے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لئے 9 کروڑ کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی، اب اس لگژری گاڑی کو رجسٹریشن کے بعد نمبر پلیٹ بھی لگا دی گئی ہے۔
بلیک ٹیوٹا لینڈ کروزر کو SEN-9 کی نمبر پلیٹ لگائی گئی ہے،
یہ ہے کفایت شعاری
@Elephantero@The___Lannister یہ کام کرے گا کون ؟ جو حکمران ہے ان کی ترجیحات صرف یہ ہیں کے اپنے بچوں کے لیے پاکستان سے باہر پراپرٹی بنائیں ۔پاکستان کو انہوں نے صرف اپنے لے قبرستان سمجھا ہوا ہے
شبِ قدر کی رات کے حوالے سے دعا
اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَلَكَ الشُّكْرُ كُلُّهُ، يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
اے اللہ! تمام تعریفیں اور شکر تیرے ہی لیے ہیں۔ تو ہی زمین و آسمان کا مالک ہے، تو ہی بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
یا اللہ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے۔
یا رب! جو گناہ ہم سے جان بوجھ کر ہوئے اور جو انجانے میں ہوئے، سب کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے۔
یا اللہ! ہمیں سچی توبہ نصیب فرما، ہمارے دلوں کو پاکیزہ بنا دے، اور ہمیں ہمیشہ نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب! ہمیں قرآنِ پاک سے سچی محبت عطا فرما، ہمیں قرآن سمجھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔
ہمیں قرآن کی خدمت کرنے والوں میں شامل فرما اور ہماری زندگیوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما دے۔
یا اللہ!
ہمیں کامل ایمان، اخلاص، تقویٰ اور صبر عطا فرما۔
ہماری عبادات، نمازیں، روزے، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے۔
یا رب!
ہمارے والدین پر رحم فرما، ان کی مغفرت فرما، ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما۔
ہمارے اساتذہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرما اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔
یا اللہ!
ہماری اولاد کو نیک، صالح اور فرمانبردار بنا دے۔
انہیں قرآن کا حافظ، عالم اور دین کا خادم بنا دے۔
یا رب!
جو بیمار ہیں انہیں کامل شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو مقروض ہیں ان کے قرض ادا فرما دے۔
یا اللہ!
ہمیں حلال رزقِ وسیع عطا فرما، ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرما، اور ہمیں ہر قسم کی آفات، مصیبتوں اور برائیوں سے محفوظ فرما۔
یا رب العالمین!
پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما، جہاں کہیں ��سلمان مصیبت میں ہیں ان کی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں امن و سکون عطا فرما۔
یا اللہ! ہمیں شبِ قدر کی برکتوں سے بھرپور حصہ عطا فرما، ہماری عبادتوں کو قبول فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما۔
اے اللہ! ہمیں ایمان پر زندہ رکھ، ایمان پر موت عطا فرما اور قیامت کے دن اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین
یہ ایف الیون مرکز کی ویڈیو ہے۔
ویڈیو والے صاحب کہہ رہے ہیں کہ وہ گائوں چھوڑ کر اسلام آباد آئے تھے کہ یہاں اچھی لائف ہو گی اور بچوں کو پڑھائیں گے لیکن یہاں تو گائوں سے بھی بدتر حالات ہیں۔
سی ڈی اے افسران کو جواب طلبی کا کوئی ڈر نہیں کیونکہ ہمارے پرانے دوست محسن نقوی صاحب ان کے سرپرست ہیں اور آگے سے ان کے سرپرست بھی تگڑے ہیں جن سے وزیراعظم شہباز شریف تک بھی بات کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیتے ہیں کیونکہ بقول میر تقی میر
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
دو سالوں میں شہباز شریف صاحب، محسن نقوی صاحب، اور محمد علی رندھاوا نے مل کر اسلام آباد کا یہ حشر نشر کر دیا ہے وہ آپ خود دیکھ لیں۔ شہر یکدم نہیں دھیرے دھیرے تباہ ہوتے ہیں۔
ذہن میں رہے جولائی 2025 میں رندھاوا اینڈ کمپنی نے سترہ ارب کے پلاٹ بیچے اور پھر وہ ختم ہوگئے تو بیس دسمبر کو دوبارہ چوبیس ارب کے بیچے۔ وہ چالیس اکتالیس ارب کہاں گئے، کہاں خرچ ہوئے کیونکہ شہر تو کچرا بنتا جارہا ہے ؟
اربوں کے ذکر سے خواجہ آصف کا ڈائیلاگ یاد آیا کہ آج کل پرتگال میں جائیدادیں بن رہی ہیں۔۔ یقینا حلال اور خون پسینے کی کمائی سے جائیدادیں بیرون ملک بن رہی ہیں۔۔
زرا شہر کے مرکز کی حالت دیکھ لیں۔ نالائقی اوپر سے شروع ہوکر نیچے تک راج کررہی ہے۔ 👎👎
@CDAthecapital@RandhawaAli@CMShehbaz@PakPMO@MohsinnaqviC42@betterpakistan@MIshaqDar50@sherryrehman@PalwashaKhan18@sharmilafaruqi@sherafzalmarwat@JunaidAkbarMNA@BilalAKayani@ShaziaAttaMarri@HinaRKhar@MaryamNSharif@dcislamabad@DrMusadikMalik