🚨🚨بڑی خبر
یہ چائینہ نے نقشہ جاری کیا ہے جس دن پاکستان پر پہلا حملہ ہوا اس دن dog fight جو دنیا کی جنگی جہازوں کی بڑی لڑائی تھی اس میں جہازوں کی مکمل پوزیشن اور اور انڈیا کے چھ جہاز کہاں اور کس پوزیشن پر مارے گے وہ بھی موجود ہے
انڈیا کے لیے بھیانک خواب
First World Cup match with
A keeper scoring hundred
NZ v ZIM in 1987
Both keepers scoring hundred
PAK v SL in 2023
🔷 Both on 10th October.
🔷 Both at Hyderabad
#CWC23
گجرات نمائندہ اردو پوائنٹ سید فصیح الحسن کو15 پر کال کرنے اور مقدمہ درج کرانے پر جھوٹی کراس ایف ائی ار درج کر دی گئی
ائی جی پنجاب صاحب اپنے افسران کو کچھ سمجھائیں سکھائیں کراس ایف ائی ار والا کلچر کب ختم ہوگا
@OfficialDPRPP
آئی جی پنجاب اپنے افسران کو کچھ پروفیشنلزم سکھائیں ، اگر غلطی سے کسی مظلوم کی FIR دے ہی دیتے ہیں تو بعد میں ظالم سے مل کر اسی مظلوم پر کراس FIR والا کلچرل کب ختم ہوگا؟
گجرات میں ہمارے صحافی بھائی سید فصیح الحسن پر حملہ ہوا ، 15 پر کال کی اور مقدمہ درج ہوا مگر پھر آگے سے جھوٹی FIR دے کر کراس پرچہ بھی ڈال دیا گیا۔
@OfficialDPRPP@RpoGujrat@Gujrat_Police
آئی جی پنجاب افسران کو کچھ پروفیشنلزم سکھائیں مظلوم کی ایف آئی آر دے ہی دیتے ہیں اگر تو بعد میں ظالم سے مل کر کراس ایف آئی آر والا کلچرل کب ختم ہوگا، گجرات میں ہمارے صحافی بھائی سید فصیح الحسن کو 15 پر کال کرکے جان بچانے کا یہ صلہ ملا ہےکہ الٹا اسی پر FiR دے دی
@OfficialDPRPP