ذرا غور سے دیکھیں نظارہ اور ہی ہوگا : 40-50 سال سے دو خاندان پاکستان پر باری باری حکومت کرتے رہے کبھی فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر اور کبھی انکے خلاف کھڑے ہوکر- جب سے ایک مست ملنگ کھلاڑی انکے سامنے کھڑا ہوگیا ان چور ڈاکو سیاستدانوں کی اوقات کیا رہ گی - فوجیوں کو اسکی حمایت کرنی پڑی ، ساری پارٹیاں مل گیئں مقابلہ نہیں ہو رہا عوام نے اسے سرپربٹھا لیا، اتنی پھینٹی پڑی کہ آیین بھی توڑ رہے ہیں ، قانون اپنی چوری بچانے کے لئے بنا رہے, لوگوں کا قیمہ کردیا ، اپنا پیٹ نہیں بھر رہا ، عدالتوں سے لڑ گئے ، الیکشن میں اتنی پٹائی ہوئی کے اب کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں اورسب کچھ کرنے کے بعد اب مل کے فوج کی پھٹی پتلون کے پیچھے چھپ رہے ہیں غنڈہ گردی اور بدمعاشی کرکے - ایک کھلاڑی سب پر بھاری - یہ حیثیت رہ گی ہے
انسان وہ جو اشارے کو سمجھے مثلاً فتح مکہ سے پہلے جو لوگ مسلمان ہوئے تھے ان نے اسلام کو مضبوط کیا اور قابل تحسین ثمر ملا اور جن لوگوں نے فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کیا ان کے سلام لانے کی اغراض ومقاصد مختلف تھے اور ثمر حرص لالچ اور اقتدار کی شکل میں سامنے آیا جو اب تک موجود ہے
اتری شکلیں،ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں دنیاکوبتانےکی کوشش کر رہےہیں کہ عمران خان اورانکی پارٹی دہشت گردی میں ملوث ہے:
1.دنیا کو پتہ ہے کہ ان کی حکومت کے 60 فیصد کابینہ میں شامل خواجہ آصف بھی کرپشن میں ضمانت پر ہے سو اس کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں
2. عمران خان پر پوری دنیاکابھروسہ ہے, انکی چالوں سے اور بھونڈی کوشش سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
یہ سمجھ لیں کہ یہ قدم PTI کو دہشت گرد یا کالعدم جماعت ثابت کرنے کی طرف جا رہے ہیں
@PTIofficial