My relegion is humanity..♥️
Generic BSN ( Medical )
Jinnah Sindh Medical University Karachi.
.
.
Medical Field
Cricket lover🏏
Music lover🎶
Culture Attan♥️
Selective humanitarianism is a stain on global values. Kurram’s people deserve the same urgency as any other crisis. @UN@hrw@amnesty#EndParachinarSiege
نئے معاہدے میں 14 نقات ہے اور اس میں ایک نقات یہ بھی ہے کہ جس علاقے میں دوسرے فریق پہ فائرنگ ہوگئ اس علاقے کا آپریشن کے ساتھ ساتھ پورے علاقے کو مسمار کرینگے پھر انتظامیہ کیلئے اس میں سوچنے والی بات کونسی ہے۔
#BreakTheBlockade#SaveParachinar
ایک تو پاراچنار میں لوگوں کو تکلیف ہے پشاور یا اسلام آباد انے جانے میں اور نئے ڈی سی صاحب کا نیا کرنامہ آتے ہی ہیلی کاپٹر کینسل واہ واہ صوبائی حکومت کا کیا انصاف ہے پاراچنار کے عوام کے ساتھ۔
#BreakTheBlockade#SaveParachinar
آدھے گھنٹے میں روڈ کھولنے والا صوبائی حکومت کا ترجمان بیرسٹر سیف شاید انتقال کر گئے ہیں کیونکہ معاہدہ کے باوجود بھی آج چھوتے روز سے روڈ بند ہے اور گاڑیوں کا قافلہ روکا ہوا ہے مٹھی بھر دہشتگردوں نے۔
#BreakTheBlockade#SaveParachinar
بگن کے علاقے میں ڈی سی پہ فائرنگ کرنا پاراچنار کے کنوائی کو واپس کرنا اور دفعہ 144 کو نہ مانا یہ دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی۔۔۔آفسوس ہی کر سکتے ہیں
#BreakTheBlockade#SaveParachinar
ضلع کرم بگن میں پہلے ڈی سی صاحب کو نشانہ بنایا اور پھر دفعہ 144 کو کھل عام چیلنج کیا اور ریاست خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے
#BreakTheBlockade#SaveParachinar
پاراچنار ہسپتال میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی اموات میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسکا ذمہ دار انتظامیہ ہے اب بچوں کی اموات تقریبا 200 تک پہنچ گئ ہے
پاراچنار انتظامیہ کیلئے شرم کا مقام ہے
#BreakTheBlockade#SaveParachinar#Shamekpgovernment
96 Days of Starvation and Suffering
📋 WHAT’S HAPPENING:
96 Days of Injustice: Blockade, hunger, and convoy attacks.
Lives Lost: Children, women, and patients dying daily.
Failed Security: Food trucks blocked, the state silent.
#BreakTheBlockade | #SaveParachinar
Till today for #Parachinar
The President failed us
The PM failed
The Governor failed
The CM failed
The Establishment failed
PPP failed
PTI failed
PML-N failed.
The National Press & journalists failed
Shia Ulema and persolaties failed
Nobody seems bothered
We are abandoned